محکمہ موسمیات نے آج پھر بارشوں کی پیشنگوئی کر دی
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں مطلع جزوی ا برآلود رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،اسلام آباد،شمال مشرقی پنجاب،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ مزید ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر برفباری […]