جمعہ کے روز کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہے گا۔ تاہم خطہ پوٹھوہار، وسطی/جنوبی پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں مطلع جزوی ابرآلوداورہلکی بارش/ہلکی برفباری کا امکان ہے۔اسلام آباد میں موسم سرداورمطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ […]

حکومت کی سینیٹ میں ایک اور کامیابی، سینیٹ میں دلاور گروپ کی کیا اہمیت ہے اور اس گروپ میں کتنے سینیٹرز شامل ہیں؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں اپوزیشن جماعتیں قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کے لیے سرگرم ہیں لیکن پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) میں جہاں اِن جماعتوں کے سینیٹرز کی اکثریت ہے وہاں اپوزیشن کو حکومت کے مقابلے […]

حکومت آزاد کشمیر اور نیپرا کے درمیان معاہدے کے تحت آزاد کشمیر کو فی یونٹ چارجز 15 پیسے کی بجائے ایک روپے 10 پیسے ملیں گے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) حکومت آزادکشمیر اورنیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت حکومت آزادکشمیر کو فی یونٹ چارجز 15پیسے کے بجائے 1.10روپے ملیں گے اور آزادکشمیر کو سالانہ 12ارب روپے اضافی آمدن ہوگی۔ترمیم سے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت […]

عدم اعتماد کی خبریں،سیاسی بادل چھٹنے والے ہیں اور ۔۔۔چوہدری پرویز الٰہی نے سیاسی پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ سیاسی بادل جلد چھٹ جائیں گے اور موسم صاف ہو جائےگا، سیاسی ماحول میں روز بروز نئی صورتحال بن رہی ہے، عوام کے مفاد اپنا […]

2023کے بعد عمران خان کا کوئی چانس ہی نہیں، وزیراعظم عمران خان کے حامی صحافی بھی پھٹ پڑے، تہلکہ خیز پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئیر صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت 2023ء تک نہیں جا رہی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ […]

2وفاقی وزیر پی ٹی آئی چھوڑنے کو تیار لیکن کس بات سے ڈر تے ہیں؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ دو وزیر پی ٹی آئی کو چھوڑنا چاہ رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور سے دو وزیر پارٹی چھوڑنا چاہ […]

سردی کی نئی لہر کیلئے تیار ہو جائیں، دو دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

 اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک کم شدت کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کر رہا ہے. اس وقت خیبرپختونخواہ کے وسطی علاقے بادلوں کی لپیٹ میں ہیں. جبکہ ہنگو، کوہاٹ، بنوں اور گردونواح کے […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارشیں ہی بارشیں، کن کن علاقوں میں بادل کھل کربرسیں گے؟ ہلکی برفباری کی بھی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود اور موسم سرد ۔تاہم بالائی پنجاب ،با لائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں ہلکی بارش /ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ملک کے دیگر علاقوں […]

بارشوں کا کمزور سلسلہ شروع ہونیوالا ہے، کن کن شہروں میں بارشیں ہوں گی؟ شہریوں کیلئے پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں اس وقت موسم بہار کا آغاز ہو چکا ہے مسلسل خشک موسم کی وجہ سے اگلے ہفتے سے ملک کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت 28 سے 30c تک چلا جائے گا۔اگر آنے والے سپیل کو دیکھا جائے تو یہ […]

عمران کو دو تہائی کےساتھ50سال کیلئے اقتدار مل جائے صلاح الدین ایوبی جیسی مقبولیت بھی مل جائے، اسٹیبلشمنٹ بھی مل جائے تو وہ کچھ نہیں کرسکتے، ہارون رشیدکا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشیدن نے کہا ہے کہ “میں کئی سالوں کے غوروفکر کے بعد کہتا ہوں کہ عمران کو دو تہائی کےساتھ50سال کیلئے اقتدار مل جائے ، صلاح الدین ایوبی جیسی مقبولیت بھی […]

ملٹی نیشنل ادویات کے جعلی برانڈز بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی، بھاری اسٹاک قبضے میں لے لیا گیا، فیکٹری کہاں قائم تھی؟

پشاور(آئی این پی)محکمہ صحت ڈرگ کنٹرول اینڈ فارمیسی سروسز خیبر پختونخوا کی دلہ زاک روڈ پر بڑی کاروائی، ملٹی نیشنل ادویات کی جعلی برانڈز بنانے والی فیکٹری سیل محکمہ صحت کے ڈرگ کنٹرول اینڈ فارمیسی سروسز خیبر پختونخوا نے دلہ زاک روڈ کاکا خیل ٹاون […]