رات کی تاریکی میں ”ڈیل“ کرنے والے دن کو سینیٹ میں ”ڈھیلے“ پڑگئے، حافظ حسین احمد نے اپوزیشن قیادت کا پول کھول دیا

کوئٹہ/کراچی/اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ رات کی تاریکی میں ”ڈیل“ کرنے والے دن کو سینیٹ میں ”ڈھیلے“ پڑگئے اور عمرانی کٹھ پتلی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی دعویدار […]

حکمران جماعت کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرا دی

مالاکنڈ (پی این آئی)جمعیت علما ئے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےحکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی ایک اور وکٹ گرادی۔تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ سینیٹ میں حکومتی چیف وہیپ سینیٹر […]

تحریک انصاف کے کتنے اراکین اسمبلی اگلا الیکشن ن لیگ کے ٹکٹ پر لڑنا چاہتے ہیں؟ سینئر صحافی حامد میر کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 20اراکین مسلم لیگ ن کی ٹکٹ لینا چاہتے ہیں اور ان کا تعلق پنجاب سے ہے اس کے علاوہ 5 اراکین دیگر سیاسی جماعتوں سے ٹکٹ لینا […]

صدارتی نظام کا کوئی فائدہ نہیں، بڑی سیاسی شخصیت نے ملک میں صدارتی نظام کی کوئی گنجائش نہ ہونے کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ضیاء الحق کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ ملک میں صدارتی نظام کی نہ گنجائش ہے اور ہی قوم کو اس کا کوئی فائدہ ہو گا کیونکہ صدارتی نظام کے ذریعے بھی وہی لوگ اقتدار میں […]

غربت کے خاتمے کیلئے چینی ترقیاتی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں ،وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد( پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چین میں ہر شعبے نے ترقی کی، غربت کے خاتمے کیلئے چینی اصول سے رہنمائی لینا اور چینی ترقیاتی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں ، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز انسانی حقوق […]

یکے بعد دیگرے زلزلے کے 3 شدید جھٹکے ،شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے

گلگت(پی این آئی)گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں یکے بعد دیگرے زلزلے کے 3 جھٹکے محسوس کیے گئے۔ضلعی پولیس کے مطابق جھٹکے شدید تھے تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔میڈیا کے مطابق گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں استور، جگلوٹ اور بونجی میں یکے بعد […]

بلاول بھٹو نے وفاقی حکومت پر چوری کا سنگین الزام عائد کر دیا

گمبٹ (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت پر چوری کا سنگین الزام عائد کر دیا ہے۔ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے سندھ کے وسیلہ صحت کارڈ کا نام بدل کر صحت انصاف کارڈ رکھا […]

افغان باشندوں کے جعلی پاکستانی ڈومیسائل بنانے کا انکشاف، انٹی کرپشن حکام حرکت میں آگئے

ڈیر ہ اسماعیل خان(آئی این پی)افغان باشندوں کے جعلی پاکستانی ڈومیسائل بنانے پر محکمہ انٹی کرپشن حکام حرکت میں آگئے،افغان باشندے سمیت متعلقہ تحصیلدار، پولیٹیکل محررو دیگر ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر انٹی کرپشن خیبرپختونخوا امجد علی خان نے چارج […]

بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے موسم کے حوالے سے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا۔ خیبرپختونخوا، پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند چھائی رہے گی۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں […]

بارشوں اور برفباری کا اگلا سپیل کب شروع ہو گا؟ تین دن مسلسل بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) موجودہ سیٹلائٹ ماڈلز کے مطابق 2 سے 4 فروری کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ ان علاقوں میں کشمیر ،گلگت بلتستان کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ اچھی بارش اور برفباری کا امکان […]

کورونا کیسز کی شرح 10 فیصد تک پہنچ گئی، حکومت نے لاک ڈائون سے متعلق فیصلہ سنا دیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی شرح 10 فیصد تک پہنچ گئی تاہم صوبائی حکومت کے ترجمان نے صوبے میں لاک ڈاؤن کا امکان مسترد کردیا۔محکمہ صحت کے مطابق پشاور اور کوہاٹ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کیسز کی شرح 30 فیصد ریکارڈ کی […]