صوابی ،سکول کے طلبہ کی غیر اخلاقی ویڈیو بنانے کا الزام، چوکیدار گرفتار

صوابی(آئی این پی)خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے بوائز سکول میں طلبہ کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر سکول چوکیدار سوشل میڈیا پر وائرل کرتا تھا۔ پولیس نے سرکاری سکول کے چوکیدار کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم سجاد پر الزام ہے کہ وہ زور زبردستی […]

ڈیڈ لائن ختم، اساتذہ کا دھرنے کا اعلان، 15 ہزار اسکول بند

پشاور(آئی این پی ) ڈیڈ لائن ختم، خیبر پختونخوا میں ٹیچرز ایسوسی ایشن کا دھرنے کا اعلان، 15 ہزار پرائمری اسکول بند کر دئیے گئے۔ اپ گریڈیشن اوردیگر مطالبات کی منظوری کیلیے 5 اکتوبر تک بات چیت کا عندیہ دیا گیا تھا، ٹیچرز ایسوسی ایشن […]

اساتذہ کا احتجاج، تمام سرکاری سکولوں کو تالے لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)آج دنیا بھر میں ورلڈ ٹیچرز ڈے منایا جارہا ہے اور اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ تاہم آج کے روز خیبر پختونخوا کے سرکاری سکولوں کے اساتذہ نے احتجاج کا فیصلہ کیا […]

سرکاری ٹھیکیداروں کی چاندی ہو گئی، پنجاب کے اضلاع میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے ریٹس پر نظر ثانی کا فیصلہ

فیصل آباد( آئی این پی) عمارتی سامان کے ریٹ بڑھنے سے فیصل آباد سمیت مختلف اضلاع میں التوائ￿ کا شکار منصوبوں کو مکمل کرنے کیلئے دوبارہ تخمینہ لگانیکا فیصلہ‘پنجاب ایگزامشن کمیشن کے چیف اپریٹنگ آفیسر کی طرف سے جاری ہونیوالے مراسلہ میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیزفیصل […]

اسکول بینچ پر سونے والا استاد معطل کر دیا گیا، کارروائی شروع

لاڑکانہ(آئی این پی) محکمہ تعلیم سندھ نے اسکول بینچ پر سونے والے استاد کو معطل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم و ثقافت سندھ سید سردار شاہ نے دوران ڈیوٹی اسکول بینچ پر سونے والے استاد عبدالرحیم کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کر […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا تاریخی دورہ پونچھ، راولاکوٹ کو ہل اسٹیشن کا درجہ دینے 40 ایام میں کروٹ جھیل میں واٹر سپورٹس شروع کرنے سمیت متعدد ترقیاتی منصوبوں کا اعلان

بلوچ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر اور صدر پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر سردارتنویر الیاس خان کا تاریخی دورہ پونچھ۔ بلوچ،پلندری،تراڑکھل،ہجیرہ اور راولاکوٹ کے عوام کے لئے امنگوں سے بھر پور انقلابی پیکج کا اعلان۔ وزیراعظم نے راولاکوٹ کو ہل اسٹیشن کا درجہ […]

پنجاب ، پرویز الہیٰ حکومت کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں پرویز الہیٰ حکومت نے مختلف محکموں کے سربراہان کو تبدیل کردیا ہے۔ محکمہ تعلیم سمیت مختلف اہم عہدوں پر اکھاڑ پچھاڑ ہوئی ہے۔ایم ڈی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اسد نعیم کو تبدیل کر کہ رجسٹرار کوآپریٹیو سوسائیٹیز پنجاب لاہور تعینات […]

نجی اسکولوں میں زبردستی یونیفارم، کتابیں اور اسٹیشنری بیچنا غیر قانونی قرار دیدیا گیا

کراچی (آئی این پی)سندھ حکومت نے نجی اسکولوں میں زبردستی یونیفارم،کتابیں اور اسٹیشنری بیچنا غیر قانونی قرار دے دیا۔حکومت سندھ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق اسکول کی جانب سے کتاب، کاپی، یونیفارم اور اسٹیشنری کی فروخت پر پابندی […]

ڈسکہ ضمنی انتخاب کی تحقیقات، الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق، عثمان ڈار کو طلب کر لیا

اسلام آباد (آئی این پی )قومی اسمبلی کی نشست این اے-75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کے دوران دھاندلی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنمائوں فردوس عاشق اعوان، عثمان ڈار سمیت 6 افراد کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔الیکشن […]

وادئ نیلم رتی گلی کے باسیوں کی مہمان نوازی کی پر لطف کہانی، مشکل وقت میں کیسے روایات نبھائی گئیں؟ صحافی عاصم میر کی زبانی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی وادی نیلم کی دلکشی اور قدرتی حسن کے ساتھ ساتھ یہاں کے لوگوں اور انتظامیہ کی مہمان نوازی اور انسان دوستی بھی اپنی مثال آپ ہے۔ وادی نیلم میں رتی گلی کے قریب جبہ کے مقام پر 14 […]

طلبا کی موجیں ختم، سکولوں میں تعطیلات ختم کر دی گئیں

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے سکولوں کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع کا اعلامیہ منسوخ کردیا۔محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے بعد سکولوں کی اکتیس اگست تک تعطیلات کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا۔     خیبرپختونخواہ حکومت […]