وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے گڈ گورننس احکامات پر عملدرآمد شروع، دفاتر میں ملازمین کی حاضری، اوقات کار کی پابندی سے نظم و نسق میں بہتری آنے لگی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد خطہ میں وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کے گڈ گورننس کے حوالے سے احکامات پر عملدرآمد شروع ہوگیا،دفاتر میں ملازمین کی حاضری اور اوقات کار کی پابندی سے نظم و نسق میں نمایاں بہتری آنے […]

سرکاری گرلز پرائمری سکول کی عمارت پر 18 سال سے بااثر شخصیت کا قبضہ

کوئٹہ (پی این ائی) بلوچستان کے ضلع دالبندین میں سرکاری پرائمری گرلز اسکول کی عمارت پر 18 سال سے بااثر شخصیت کے قبضے کا انکشاف ہوا ہے۔۔۔۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر دالبندین حسین جان بلوچ کا کہنا […]

کراچی بورڈ، 8 مئی سے شروع ہونے والے نہم و دہم کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی) میٹرک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا ، جس کے تحت سائنس گروپ کے امتحانات صبح کی شفٹ میں جبکہ جنرل گروپ کے امتحانات دوپہر کی شفٹ میں لئے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے صوبائی […]

گوگل نے بلوچستان کے نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مقبول سرچ انجن گوگل نے اہم اعلان کر دیا ہے ۔ اعلان کے مطابق بلوچستان کے نوجوانوں کو ایک ہزار سکالرشپس دیئے جائیں گے۔ معاہدے کی یادداشت پر کوئٹہ میں دستخط کر دیئے گئے۔کوئٹہ میں گوگل حکام، محکمہ تعلیم اور […]

پی ٹی آئی کے دو سینئر رہنما آج اینٹی کرپشن میں طلب

لاہور ( آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے جاوید اقبال وڑائچ اور سابق ایم پی اے عامر نواز چانڈیاکے گرد اینٹی کرپشن نے گھیرا تنگ کردیا۔ جاوید اقبال وڑائچ نے بشیرگارڈن، رائل گارڈن اور دی پرل سٹی ہائوسنگ سکیمیں غیرقانونی طورپر […]

چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم ، سپریم کورٹ کے ججز نے بہار کی شجرکاری مہم کا آغاز کیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان اور سپریم کورٹ کے معزز ججز نے پودے لگا کر موسم بہار کی شجرکاری کا آغاز کر دیا۔ چیف جسٹس آزادکشمیرکے علاوہ جسٹس خواجہ محمد نسیم، جسٹس رضا علی خان، […]

سکول اور کالجز میں تعطیل لیکن یونیورسٹیز کھلیں گی یا نہیں؟ اعلان ہو گیا

کراچی(پی این آئی)سندھ کی تمام سرکاری و نجی جامعات آج معمول کے مطابق کھلی رہیں گی۔ ملک میں شب برات مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے اور عبادات کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ شب برات کے موقع پر محکمہ تعلیم سندھ نے آج […]

نجی سکول میں طالبہ کی خودکشی کا واقعہ، ابتدائی تحقیق میں تہلکہ خیز انکشافات

حیدر آباد (پی این آئی) نجی سکول میں بچی کی مبینہ خودکشی کا معاملہ، ابتدائی تحقیق میں اہم انکشاف کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ بچی کےتیسری منزل سےکودتے وقت اساتذہ دیکھ رہے تھے، موقع پر اگر کوشش کی جاتی تو بچی کو بچایا […]

طلبا کو بغیر امتحانات اگلی کلاس میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی) طلبا کو بغیر امتحانات اگلی کلاس میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ۔۔ سندھ میں پہلی سے تیسری کلاس کے بچوں کے مزے آگئے، محکمہ تعلیم سندھ نے نجی اسکولوں کو پہلی سے تیسری کلاس کے بچوں کو امتحان کے بغیر آگے بڑھانے کی ہدایت […]

سردی کی شدت میں اضافہ، اسکول کھلنے کی اوقات میں تبدیلی کر دی گئی

کراچی (پی ٹی آئی)صوبے میں شدید سردی کی لہر کے باعث محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں کے کھلنے کے اوقات میں تبدیلی کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری حکم نامے میں بتایا گیا ہے کہ سندھ میں شدید […]

سکولوں کے کھلنے کے اوقات میں تبدیلی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)سندھ میں محکمہ تعلیم نے شدید سردی کے باعث اسکولوں کے کھلنے کے اوقات میں تبدیلی کردی۔میڈ یا رپورٹس کے مطٍابق اس سلسلے میں ڈائریکٹوریٹ انسپکشن اینڈ رجسٹریشن پرائیویٹ سکول کی ایڈیشنل ڈائریکٹر رجسٹریشن رافیعہ جاوید نے حکم نامہ جاری کردیا۔ محکمہ تعلیم […]