عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)سندھ میں 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے پیشِ نظر صوبے کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے ہفتے کو بند رہیں گے۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق سندھ کے سرکاری و نجی اسکولز و کالجز 14 جنوری بروز ہفتہ بند رہیں […]

مظفر آباد، گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول مہاجر کالونی کالونی میں گرلز گائیڈ کی ان رولمینٹ مکمل

مظفرآباد (آئی اے اعوان) گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول مہاجر کالونی کالونی میں گرلز گائیڈ کی ان رولمینٹ مکمل کر لی گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے حوالے سے گرلز گائیڈ کی اہمیت کو اجاگر کیا […]

ایم این سی ایچ، انفارمیشن ٹیکنالوجی معلمین قرآن اور بیلداران کی 13 سو سے زائد مستقل اسامیاں تخلیق کر کے ان پر تعیناتیاں کی گئی ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی وفود سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ فلاحی ریاست کے تصور کو آگے بڑھاتے ہوئے ہماری حکومت نے سات ماہ کی مختصر مدت میں نامسائد ترین مالی حالات کے باوجود ایم این سی […]

ریٹائر ٹیچر کا تین سال تک تنخواہ وصول کرنے کا انکشاف

کراچی(آئی این پی) محکمہ تعلیم سندھ میں اندھیر نگری کے باعث ایک ریٹائر ٹیچر کے تین سال تک تنخواہ وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق شہید بینظیر آباد میں ہائی اسکول ٹیچر ریٹائرڈ ہونے کے باوجود تین سال تک تنخواہ لیتا رہا، انکشاف […]

موسم سرما کی تعطیلات کے دوران سکول کھولنے والوں کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

فیصل آباد (آئی این پی)محکمہ تعلیم نے موسم سرما کی تعطیلات کے دوران سکول کھولنے والوں کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا، چھاپہ مارٹیموں کی تشکیل مکمل، محکمہ تعلیم حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے اضلاع کے سی ای او ایجوکیشن کو مراسلہ کے […]

سندھ میں 4 سال سے تنخواہیں لینے والے گھوسٹ اساتذہ برطرف کر دیئے گئے

کراچی(آئی این پی) صوبہ سندھ کے محکمہ تعلیم نے سنہ 2018 سے تنخواہیں لینے والے 19 گھوسٹ اساتذہ کو نوکری سے برطرف کردیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 19 گھوسٹ اساتذہ کو نوکریوں سے برطرف کردیا،ڈائریکٹر پرائمری ایجوکیشن لاڑکانہ نے […]

ملازمین کی تنخواہوں سے فرق ختم کیا جائے، کلرکس ایسوسی ایشن نے سڑکوں پر آنے کی دہمکی دیدی

فیصل آباد (آئی این پی)پنجاب حکومت کی طرف سے سیکرٹریٹ سمیت مخصوص محکموں کے ملازمین کیلئے الائونسز میں 50 فیصد تک اضافہ،،، آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن محکمہ تعلیم نے تحفظات کا اظہار کردیا۔صدر ایپکا ایجوکیشن ونگ امان اللہ کا کہنا تھا کہ حکومت تمام […]

سرکاری اسکولوں میں 2 سال سے غیر حاضر استاد برطرف کر دیئے گئے

کراچی(آئی این پی) محکمہ تعلیم سندھ نے سرکاری اسکولوں میں 2 سال سے غیر حاضر 8 اساتذہ کو برطرف کردیا، مذکورہ اساتذہ اسکول آئے بغیر تنخواہیں وصول کر رہے تھے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے بیرون ملک مقیم اساتذہ کے خلاف سخت ایکشن لے […]

آزاد کشمیر، سرکاری ،رائیویٹ کالجز میں سرمائی تعطیلات کا شیڈول جاری

مظفرآباد (پی آئی ڈی) محکمہ ہائیرایجوکیشن آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر نے محکمہ تعلیم کالجز آزادکشمیر کے زیر انتظام جملہ کالجز بشمول پرائیویٹ کالجز میں سرمائی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا۔ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق سرمائی کالجز میں 63 […]

ہزاروں سرکاری ملازمین کے الائونسز میں اضافہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب بھر کے تین لاکھ اساتذہ اور انتظامی پوسٹوں پر تعینات ہزاروں افسران کے الاؤنس بڑھانے کا فیصلہ، سمری منظوری کیلئے سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کو بھجوا دی گئی۔پرائمری ہیڈ ٹیچرالاؤنس 500 روپے سے بڑھا کر 10 ہزار، مڈل ہیڈ ٹیچر کا الاؤنس 700 […]

لاہور ،پنجاب حکومت نے اسموگ کے باعث اسکولز و دفاتر میں ہفتے میں 3 چھٹیوں کا اعلان

لاہور (پی این آئی)پنجاب حکومت نے اسموگ کے باعث لاہور کے اسکولز میں ہفتے میں 3 تعطیلات کا حکم جاری کردیا۔محکمہ تعلیم پنجاب نے اس حوالے سے ہفتے میں 3 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے حکم کی روشنی میں […]