سکول اور کالجز میں تعطیل لیکن یونیورسٹیز کھلیں گی یا نہیں؟ اعلان ہو گیا

کراچی(پی این آئی)سندھ کی تمام سرکاری و نجی جامعات آج معمول کے مطابق کھلی رہیں گی۔ ملک میں شب برات مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے اور عبادات کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

شب برات کے موقع پر محکمہ تعلیم سندھ نے آج تمام سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز میں چھٹی کا اعلان کیا تھا۔تاہم محکمہ یونیورسٹیز، بورڈز نے اعلان کیا ہے کہ آج سندھ کی تمام سرکاری و نجی جامعات معمول کے مطابق کھلی رہیں گی۔

close