آزادکشمیر میں خواندگی کی شرح پاکستان کے تمام صوبوں سے بہتر ہے، صدر آزاد کشمیر کا پوسٹ گریجویٹ کالج میرپورمیں پلاٹینیم جوبلی کی تقریب سے خطاب

میرپور (پی آئی ڈی) صدرریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ آزادکشمیر میں لٹریسی ریٹ پاکستان کے تمام صوبوں سے زیادہ بہتر ہے۔آزادکشمیر میں کوالٹی آف ایجوکیشن کو بہترکرنے کے لیے ایجوکیشن پیکج لارہے ہیں اس سلسلہ میں حکومت آزادکشمیر […]

موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان کی فائرنگ سے سابق ایس ایچ او چاند خان نیازی سمیت دو افراد کے قتل

کراچی(آئی این پی) صدر میں فائرنگ سے سابق ایس ایچ اور برطرف پولیس افسر چاند نیازی اپنے ساتھی سمیت ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق لیاری کے سابق ایس ایچ او اور برطرف پولیس افسر چاند نیازی اپنے ساتھی عبدالرحمان بلوچ کے ساتھ عدالت میں پیشی کے […]

کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ ریاست کا اہم ادارہ ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ڈائریکٹر جنرل کے آئی ایم سے گفتگو

اسلام آباد ( پی آئی ڈی) وزیر اعطم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ ریاست کا اہم ترین ادارہ ہے جس کا کام ریاست کا نظام چلانے والی بیوروکریسی کی تربیت کرنا ہے اصلاحات کے خواب […]

طلبہ اور اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے کیلئے جدید سسٹم کا افتتاح کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی)محکمہ تعلیم سندھ کی طرف سے یورپی یونین اور یونیسیف کے تعاون سے اسکولوں میں طلبہ، اساتذہ اور اسٹاف کی حاضری یقینی بنانے کے پروگرام ’سندھ اسکول ڈیلی مانیٹرنگ سسٹم‘ کا افتتاح کردیا گیا۔ ڈیجیٹل ایجوکیشن ایک بہت بڑا سنگ میل ہے […]

ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقیات) کی زیر صدارت آزاد کشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اجلاس، کشمیر ڈویلپمنٹ پیکج کے 53.5 ارب سے زائد مالیت کے 09 منصوبہ جات زیر غور لائے گئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقیات) ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی زیر صدارت آزادکشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا رواں مالی سال کا دسواں اجلاس بدھ کے روز منعقد ہوا۔اجلاس میں حکومت پاکستان کے نمائندگان نے بذریعہ ویڈیو لنک اور متعلقہ محکمہ جات کے […]

بلوچستان ایمپلائز اینڈ ورکرز گرینڈ الائنس، 25فیصد ڈی آر اے وویگر مطالبات کے حق میں احتجاجی تحریک کا اعلان

کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان ایمپلائز اینڈ ورکرز گرینڈ الائنس کے رہنماؤں نے 25فیصد ڈی آر اے وویگر مطالبات کے حق میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہفتہ کے دوران ان کے مطالبات پر عملدرآمد نہیں ہوا تو […]

موسم گرما کی چھٹیاں کتنے ماہ کی ہوں گی؟ امتحانات کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) محکمہ تعلیم سندھ نے موسم گرما کی چھٹیاں جون جولائی میں کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع کیا جائے گا، میٹرک کے امتحانات 17 مئی اور انٹرمیڈیٹ امتحانات 15 جون کوہوں گے۔محکمہ تعلیم سندھ کی […]

سرکاری سکولوں کے حوالے سے حکومت کا اہم فیصلہ، طلبا کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

کوئٹہ ( پی این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے اردو میڈیم پرائمری سکولوں کے معیار کو بہتر کر کے انگریزی میڈیم سکولوں کے برابر لانے کا اعلان کر دیا۔اپنے بیان میں وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ اردو میڈیم پرائمری اسکولوں […]

بڑے صوبے میں 4 ہزار سے زائد اساتذہ کی ترقی، 40 ہزار سے زائد نئے اساتذہ کی بھرتی کا انکشاف

کراچی(آن لائن)وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا ہے کہ گذشتہ چند ماہ کے دوران ہم نے چار ہزار سے زائد اساتذہ کو ترقیاں دی ہیں چالیس ہزار سے زائد نئے اساتذہ بھرتی کیئے ہیں، ٹیچرز کی ٹریننگ ہماری سب سے اولین ترجیح ہے تاکہ […]

دنیا بھر میں پاکستانی و کشمیری کمیونٹی 5 فروری کو کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار کرے، وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی، وزیر منصوبہ بندی چوہدری محمد رشید کی پریس کانفرنس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات، قانون، انصاف وپارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی اور وزیر منصوبہ بندی و ترقیات چوہدری محمد رشید نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مقیم کشمیری و پاکستانی کمیونٹی سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ 5 […]

ہائیکورٹ نے تمام بند اسکول کھولنے کا حکم دے دیا

حیدرآباد (پی این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے سندھ کے تمام بند اسکول کھولنے کا حکم دے دیا، عدالت نے صوبائی سیکرٹری تعلیم کو یہ حکم ٹنڈوالہٰ یار کے بند اسکولوں کے کیس میں دیا۔ سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ حیدرآباد نے سندھ میں بند […]