سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر، پنشن سکیم کی منظوری دے دی گئی
اسلام آباد(پی این آئی)وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پینشن فنڈ کے قیام کی منظوری دی دے گئی۔اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق یکم جولائی 2024ء سے سرکاری ملازمین کے لیے کنٹریبیوٹری پینشن اسکیم کی […]