سرکاری ملازمین پر نئی پابندی عائد

کراچی(پی این آئی)سندھ کے تمام سرکاری دفاتر میں پلاسٹک والی پانی کی بوتلوں کے استعمال پرپابندی عائد کر دی گئی۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری دفاتر میں پلاسٹک والی پانی کی بوتل کے استعمال پر […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز کی تنخواہ میں اضافہ کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق صوبائی حکومت نے وائس چانسلرز کی تنخواہ زیادہ سے زیادہ ٹی ٹی ایس سکیل کے مساوی کر دی ہے، جس کا نوٹیفکیشن […]

سرکاری ملازمین کی شامت آگئی

لاہور(پی این آئی )وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی ڈی جی پی آرمیں بہتری پر متعلقہ سیکشنز کو شاباش۔نئے ڈی جی پی آر پنجاب ڈاکٹر شہنشاہ فیصل کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ صفائی کا معیار بہتر کرنے اور انتظامی معاملات میں بہتری پرمتعلقہ افسران […]

سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے 270 ملازمین کو ترقی دے دی ۔ ترقی پانے والوں میں گریڈ ایک سے 20 کے ملازمین اور افسران شامل ہیں۔اسمبلی ذرائع کے مطابق آٹھ سال سے میرٹ اور سنیارٹی پر […]

پاکستان بیت المال میں اربوں روپے کی بے ضابطگیاں، کتنے کروڑ روپے سرکاری ملازمین میں تقسیم کرنے کا انکشاف ہوا؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان بیت المال میں 2 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل کی رپورٹ   کے مطابق غریبوں کی مالی امداد کے 2 کروڑ 81 لاکھ سرکاری ملازمین میں تقسیم کئے گئے ہیں، اسی طرح […]

سرکاری ملازمین کیلئے پانچ وقت کی نمازباجماعت پڑھنا لازمی قرار

کابل(پی این آئی) افغان طالبان نے سرکاری ملازمین کے لیے پانچ وقت کی نمازباجماعت پڑھنا لازمی قرار دے دیا۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ نے نیا فرمان جاری کردیا جس میں سرکاری ملازمین کو پانچ وقت کی نماز باجماعت ادا کرنے […]

سرکاری ملازمین اب ہفتے میں صرف 4دن کام کریں گے، عملدرآمد شروع

دبئی(پی این آئی)دبئی میں گرمیوں کے دوران سرکاری ملازمین کیلئے روزانہ کام کے اوقات کم کرنے کے ساتھ ساتھ ہفتے میں 4 روز کام کے منصوبے پر آزمائشی طور پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 15 سرکاری اداروں […]

سرکاری ملازمین کو بڑا دھچکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ ریلوے نے ریلویز پولیس ملازمین کا فکسڈ ٹی اے ڈی اے الاؤنس ختم کر دیا ہے۔ ریلوے پولیس ملازمین کو دیا جانے والا فکسڈ ٹی اے ڈی اے الاؤنس ختم کر دیا گیا ہے، جس سے اہلکاروں میں شدید مایوسی اور […]

سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر، اب پنشن کیسے ملے گی؟

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب حکومت نے یکم جولائی 2024 سے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن نئے ترامیمی ایکٹ کے تحت دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب سول سرونٹس ایکٹ 1974 میں اصلاحات کے ساتھ ترامیم کر دی گئی ہیں۔ […]

سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے سول سروینٹ رولزمیں ترمیم کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سول سروینٹ رولز میں بڑی تبدیل کر دی، پنجاب حکومت نے سول سرونٹ رولز1974 کا رول 17اے ختم کردیا ۔پنجاب حکومت کا سول سرونٹ رولز1974 کا رول 17اے […]

پنجاب کے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور(پی این آئی)محکمہ بلدیات پنجاب نے لوکل گورنمنٹ بورڈ کے 3ارب 22کروڑ کا بجٹ منظور کر لیا، سکیل ایک تا 16کے ملازمین کی تنخواہوں میں پچیس فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ محکمہ بلدیات نے لوکل گورنمنٹ بورڈ کا تین ارب بائیس کروڑ کا […]