کون سے سال میں بھرتی ہونے سرکاری ملازمین کو پنشن نہیں ملے گی؟

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کو پینشن کے حق سے محروم رکھنے کے لیے سول سروس ایکٹ 1973 میں ترمیم صوبائی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔۔۔۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت سندھ کے ترمیمی […]

سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) سندھ کابینہ نے ڈیفائنڈکنٹری بیوٹر پنشن اسکیم 2024 کے نفاذ کی منظوری دی ہے جس کے تحت نئے بھرتی ہونے والے ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر پنشن اور گریجویٹی نہیں ملےگی۔ سندھ کابینہ کی جانب سے منظور ڈیفائنڈ کنٹری بیوٹر پنشن اسکیم 2024 […]

سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئے لازمی ریٹائرمنٹ پیکج متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ سیورنس پیکج نامی لازمی ریٹائرمنٹ پلان کو حتمی شکل دے دی گئی، لازمی ریٹائرمنٹ پیکج کو سول سرونٹ ایکٹ 1977 میں بھی شامل کیا جائے گا اور […]

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر

لاہور (پی این آئی )محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری ملازمین کے پراویڈنٹ فنڈ کی شرح منافع میں کمی کر دی ہے۔ محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2023-24کیلئے سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈ میں […]

سرکاری ملازمین کی نئی پنشن اسکیم تیار، کب سے اور کیسے لاگو ہو گی؟

اسلام آباد(پی این آئی): وزارت خزانہ نے نئے سرکاری ملازمین کے لیے نئی پینشن اسکیم متعارف کرادی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی پینشن اسکیم کے حوالے سے وزارت خزانہ نے آفس میمورنڈم جاری کیا ہے جس کے تحت نئے بھرتی ہونے والے […]

سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے سرکاری ملازمین کو میڈیا اورسوشل میڈیا پلیٹ فارم پربات کرنے سے روک دیا، کوئی سرکاری دستاویز بھی میڈیا کو فراہم نہیں کی جاسکتی۔ سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری ملازمین کے لیے آفس میمورنڈم جاری کیاہے، جس کے مطابق رولز […]

سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کےجنرل پراویڈنٹ فنڈ پر شرح سود کم کردی۔     وزارت خزانہ نے جی پی فنڈ پر شرح سود کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق جی پی فنڈ پر شرح سود مالی سال 2023۔24 کے […]

سرکاری ملازمین کی پنشن کے حوالے سے وزارت خزانہ سے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزارت خزانہ نے پنشن رولز کے حوالے سے وضاحتی آفس میمورنڈم جاری کر دیا ۔ وزارت خزانہ کے مطابق بیرون ملک مقیم ریٹائرڈ سرکاری ملازمین فارن کرنسی میں پنشن کے خواہاں ہیں تاہم اوورسیز پنشنرز کو فارن ایکسچینج میں ادائیگی کی […]

سینکڑوں سرکاری ملازمین کو ترقیاں دیدی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی ) پنجاب حکومت نے 209 سینئر کلرکس کو گریڈ 14 سے گریڈ 16 میں ترقی دے دی۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے 209 سینئر کلرکس کو اسسٹنٹ کے عہدوں پر ترقی […]

گریڈ 1سےگریڈ22تک کے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

پشاور(پی این آئی )خیبر پختونخوا حکومت نے گریڈ ایک سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کو انتہائی کم اقساط پر گھر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ دستاویز کے مطابق 5 مرلہ پلاٹ کی ممبرشپ فیس 30 ہزار اور ماہانہ قسط صرف 5 ہزار روپے مقرر […]

سرکاری ملازمین کو ایکساتھ تین چھٹیوں کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) لاہور میں مقامی تعطیل کا اعلان، حضرت داتا گنج بخش ؒ کے عرس کے موقع پر لاہور والے ایک ساتھ 3 تعطیلات سے   مستفید ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش ؒ کے عرس پر […]