کورونا چین کی معاشی ترقی کو لے ڈوبا،نظر نہ آنے والے جرثومے نے کھربوں ڈالر کا نقصان کر دیا

ہانکانگ (پی این آئی)کورونا چین کی معاشی ترقی کو لے ڈوبا،نظر نہ آنےوالے جرثومے نے کھربوں ڈالر کا نقصان کر دیاکورونا وائرس سے چین کی معیشت کو بڑا دھچکا پہنچا ہے، سال 2020 کے پہلے تین ماہ میں مجموعی داخلی پیداوار 6 اعشاریہ 8 فیصد […]

کورونا لاک ڈاؤن سے بے روزگار ہونے والوں کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں بڑی اسکیم دیں گے، حکومت کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران بے روزگار ہونے والوں کی مدد کیلئے بہت بڑا پروگرام لا رہے ہیں۔وفاقی وزیر حماد اظہر کا […]

ہفتے میں مسلسل تیسرا دن، مشرق بعید کے ملک میں کورونا کا نیا مریض نہیں آیا، خوشیاں منائی جانے لگیں

تائپی(پی این آئی)پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا سے متاثر مریضوں اور ہلاکتوں میں اضافہ ہو رہا ہے تاہم تائیوان میں ہفتے میں تیسری بار کورونا کا نیا کیس نہیں آیا۔ ہفتے میں تیسری بار کورونا کا نیا کیس نہ آنے پر خوشی […]

کورونا سے بچ کر نکلا تو گولی نے آ لیا، اسلامی ملک کے قیدی کے ساتھ کیا ہوا، جانیئے

اردن (پی این آئی) حال ہی میں اردن میں کورونا وائرس کے پیش نظر ایک قیدی کو رہا کیا گیا۔قیدی کی رہائی کی خوشی میں اس کے کزن کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی گئی لیکن اس دوران گولی غلطی سے رہائی پانے والے شخص […]

نائیجیریا میں کورونا نے صدر مملکت کے چیف آف سٹاف کی جان لے لی، افریقہ سے بڑی خبر آ گئی

ابوجا(پی این آئی)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی بااثر شخصیت اور نائیجیرین صدر کے چیف آف اسٹاف مالم ابا کیاری کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے جس کی تصدیق صدارتی ترجمان کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نائیجیرین صدر […]

پاکستان میں آج کورونا سے 6 ہلاکتیں، تعداد 144، متاثرین 7662 ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 144 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 7662 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی […]

یہ دوائی کورونا کے لئے مفید ہے، امریکا میں سائنسدانوں کا دعوی

واشنگٹن(پی این آئی)سائنسدانوں نے تحقیق کے بعد یہ دعویٰ کیا تھا کہ ہیپاٹائٹس سی کی ویکسین بھی کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے مددگار ثابت ہوئی ہے جب کہ آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے جوؤں اور پیراسائٹ کے خلاف استعمال کی جانے والے دوا بھی کورونا […]

زیادہ کورونا کے علاقے مکمل بند کرنے کا فیصلہ، سندھ حکومت کا حکم

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن سے متعلق نئی حکمت علمی اختیار کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ جن علاقوں میں کورونا کے زیادہ کیسز ہونگے ان کو مکمل بند کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے جاری […]

بھارت نے پاکستانی شہریوں کو کورونا لگا کر بھیج دیا؟ 41 مسافروں میں سے دو خواتین کا ٹیسٹ مثبت آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)شہری جمعرات کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچے تھے جن میں سے 2 خواتین میں کورونا مثبت آنے کے بعد اٹاری امیگریشن کاؤنٹرز پر موجود تمام افراد اور ان کے اہلخانہ کو فوری طورپر قرنطینہ سینٹرز منتقل کردیا گیا ہے۔بھارت سے […]

کورونا کی تشخیص مقامی سطح پر ممکن، پاکستانی ماہرین سرپرستی کے منتظر

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کو کم قیمت اور کم وقت میں ٹیسٹ کرنا اس وقت ایک عالمی مسئلہ بنا ہوا ہے اس وقت جس طریقہ کار اور ٹیکنالوجی کے ذریعے کورونا وائرس کی موجودگی کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے اسے PCR ٹیکنالوجی کٹ کہا […]

جنگل کے بادشاہ کا سڑکوں پر راج، کورونا نے سب کچھ الٹ دیا

ادیس اباابا(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک لاک ڈاؤن ہیں جس کے باعث انسان گھروں پر رہنے پر مجبور ہیں تاہم اس لاک ڈاؤن کا جانوروں بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں۔لاک ڈاؤن کے پیش نظر افریقی سفاری پارک میں […]