ہفتے میں مسلسل تیسرا دن، مشرق بعید کے ملک میں کورونا کا نیا مریض نہیں آیا، خوشیاں منائی جانے لگیں

تائپی(پی این آئی)پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا سے متاثر مریضوں اور ہلاکتوں میں اضافہ ہو رہا ہے تاہم تائیوان میں ہفتے میں تیسری بار کورونا کا نیا کیس نہیں آیا۔ ہفتے میں تیسری بار کورونا کا نیا کیس نہ آنے پر خوشی کا اظہار کیا گیا اور شہر تائیوان کی مشہور گرینڈ ہوٹل پر زیرو روشن کیا گی

ا۔واضح رہےکہ جان لیوا وائرس سے تائیوان میں 6 اموات اور 397 متاثر ہیں جبکہ مہلک وبا سے اب تک 210 ممالک متاثر ہوچکے ہیں جس میں 1 لاکھ 46 ہزار 2 سو 91 اموات اور 22 لاکھ سے زائد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ 5 لاکھ 31 سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close