بھارت کورونا کی آڑ میں مسلمانوں کے خلاف اقدامات نہ کرے، اسلامی کانفرنس تنظیم نے خبردار کر دیا

جدہ(پی این آئی): اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی انسانی حقوق کمیٹی نے بھارت میں کورونا وائرس کی آڑ میں اسلاموفوبیا مہم کی مذمت کردی۔ایک بیان میں او آئی سی کی انسانی حقوق کمیٹی کا کہنا تھا کہ بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک […]

ووہان کی لیبارٹری میں وائرس کی 15 سو اقسام کی پیکنگ ٹوٹی ہوئی پائی گئی، تصویروں نے تہلکہ مچا دیا

ووہان(پی این آئی) چین کے شہر ووہان سے مبینہ طور پر پھیلنے والے کورونا وائرس سے اب تک دنیا بھر میں 23 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جن میں سے ایک لاکھ 61 ہزار سے زائد افراد ہلاک بھی ہوچکے ہیں۔برطانوی میڈیا کے […]

کورونا کا شکار ہونے والے گلوکار سلمان احمد صحت یاب ہوگئے

نیو یارک(پی این آئی)کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے نیویارک میں موجود پاکستانی گلوکار سلمان احمد صحت یاب ہوگئے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں گلوکار سلمان احمد نے بتایا کہ وائرس کا شکار ہونے کے بعد میں نےخود کو گھر میں محدود کرلیا تھا […]

امریکا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 7 لاکھ سے تجاوز کر گئی

نیویارک (پی این آئی) امریکا میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 41 ہزار سے تجاوز کر گئی۔امریکا میں کورونا سے 39 ہزار سے زائد شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔ کورونا وائرس سے امریکا کی ریاست نیویارک اور نیو جرسی سب سے زیادہ […]

24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ، ہلاکتیں 167 اورمتاثرہ افرادکی تعداد 8000 سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 22 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 167 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 8411 تک پہنچ گئی ہے۔ملک میں گزشتہ 24 […]

پاکستان میں کورونا سے مرنے والے 80فیصد مریضوں سے متعلق وزیراعظم کے معاون خصوصی نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی معید یوسف نے کہا کہ پاکستان میں جاں بحق 80 فیصد مریض دیگر بیماریوں میں مبتلا تھے، پاکستان میں مقامی سطح پر کورونا پھیلنے کی شرح63 فیصد تک پہنچ گئی،اموات کی تعداد159 ہوگئی جبکہ 47 مریضوں کی حالت […]

پاکستان ریلوے بھی پیچھے نہ رہا،کوروناریلیف فنڈ میں 50ملین کا عطیہ جمع کرا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان ریلوے نے وزیر اعظم پاکستان کے ریلیف فنڈ برائے کورونا کے لیے 5 کروڑ ایک لاکھ 85 ہزار روپے کا عطیہ جمع کرا دیا۔وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر وزیر اعظم پاکستان کے ریلیف فنڈ برائے کورونا کے […]

ڈی ایچ کیو جہلم، تمام سٹاف کے کورونا ٹیسٹ لیبارٹری بھجوا دیئے گئے

جہلم(طارق مجید کھوکھر)کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حکومت پنجاب کے احکامات پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں تمام ڈاکٹرز،نرسنگ سٹاف اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے کرونا ٹیسٹ لیکر لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں ،حکومت پنجاب کے احکامات پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں تمام ماہر […]

دنیا بھر میں کورونا لاکھوں جانیں نگل گیا،یورپ میں ہلاکتوں کی تعداد1لاکھ سے بڑھ گئی

یورپ (پی این آئی)نوول کورونا وائرس نے پوری دنیا کے 200 سے زائد ممالک اور جزائر پر اپنے پنجے گاڑھے ہوئے ہیں اور عالمگیر وبا سے اب تک 23 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔جونز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق […]

اسپن میں کورونا لاک ڈاؤن 9مئی تک بڑھا دیا گیا

اسپین(پی این آئی)اسپین کے وزیر اعظم نے ملک میں کورونا وائرس کی وباء کے سبب نافذ لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کا عندیہ دیدیا ہے۔ہسپانوی وزیراعظم کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ پارلیمان سے لاک ڈاؤن میں مزید 15 دن کی منظوری […]

سیلولر کمپنی جاز موبی لنک کے سی ای او نے عمران خان کو کورونا فنڈ کیلئے 5کروڑ کا چیک دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی): سیلولر کمپنی جاز موبی لنک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے وزیر اعظم کرونا ریلیف فنڈ میں 5 کروڑ روپے کا چیک دے دیا۔نجی نیوز کے مطابق آج وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی زلفی بخاری اور جاز کے سی ای او […]