خیبر پختونخوامیں کورونا سے مزید 10 افرادہلاک

خیبر پختون خوا (پی این آئی)کورونا وائرس کے وار جاری ہیں ،خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں مزید 10 افراد جان کی بازی ہار گئے۔محکمۂ صحت خیبر پختون خوا نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے نئے اعداد و شمار جاری […]

ووہان سے پھوٹنے والے وائرس سے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، اس عالمی وباسے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو خبردار کر دیا

امریکہ(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو نتائج بھگتنے کی وارننگ دے دی ہے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ اگر غلطی تھی تو غلطی، غلطی ہوتی ہے لیکن چین اگر […]

کورونا سےمزید 14ہلاکتیں، کل تعداد 159اورمتاثرین7993تک پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 14 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 159 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 7993 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی 159 ہلاکتوں […]

کوروناکےمریضوں کی تعداد 23لاکھ سے بڑھ گئی،ہلاکتیں1 لاکھ 59ہزار

نیویارک(پی این آئی)کورونا وائرس نے دنیا بھر میں 23 لاکھ سے زیادہ افراد کو شکار بنالیا، اموات ایک لاکھ انسٹھ ہزار سے اوپر چلی گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپ میں اب تک ایک لاکھ سے زیادہ افراد موت کے منہ میں جاچکے جبکہ امریکا […]

85 سالہ شخص کورونا سے بچ گیا،موت سے نہ بچ سکا

مالاپورم (پی این آئی)دنیا بھرمیں تیزی سے پھیلتے جان لیوا کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والا 85 سالہ بھارتی بزرگ ایک دن بعد ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا کا شکار مالاپورم سے تعلق رکھنے والا 85 سالہ بزرگ کورونا کا شکار ہونے […]

کراچی کی گنجان آبادیوں میں کورونا کے پھیلاؤ پر مجھے پریشانی ہے، مراد علی شاہ کے دل کی بات زبان پر آگئی

کراچی (پی این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کل 11 مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو چلے گئے، جس کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 592 ہوگئی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم […]

بھارتی نیوی کے 26 اہلکاروں نے کورونا کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے، ٹیسٹ مثبت آ گیا

ممبئی(پی این آئی)بھارتی بحریہ کے 26 اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی لنگر انداز آئی این ایس آنگرے پر تعینات 20 اہلکاروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جبکہ دیگر 6 اہلکار بھی ممبئی میں ہی تعینات ہیں۔ […]

کورونا کن چیزوں یا اشیاء پر ہو سکتا ہے، امریکی ماہرین نے بتا دیا

واشنگٹن(پی این آئی)کیا کورونا وائرس میرے کپڑوں، جوتوں، بال، داڑھی اور ڈاک سے موصول ہونے والے پارسل یا اخبار پر ہوسکتا ہے؟لوگوں نے یہ بھی سوال کیا کہ کیا گروسری اسٹور سے خریداری کرکے آنے کے بعد مجھے نہانے اور کپڑے بدلنے کی ضرورت ہے؟ […]

اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں کورونا کا ایک اور مریض زندگی ہار گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کے پمز اسپتال میں زیر علاج کورونا کا ایک اور مریض انتقال کرگیا۔پمز انتظامیہ کے مطابق 83 سالہ مریض آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج تھا۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس سے پہلی موت 6 […]

حیدر آباد میں کورونا ہار گیا،پاکستانی ڈاکٹر جیت گئے، 197 مریضوں میں 108 صحتیاب

حید رآباد (پی این آئی) چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اس وقت پورے پاکستان میں اپنے قدم جمائے ہوئے ہیں جس کے بعد ہر گزرتے دن کےساتھ اس کی تباہی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان میں متاثرہ […]

کورونا کمزور پڑنے لگا؟ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لاک ڈاؤن نرم کر دیا گیا، تفصیلات جانئیے

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد میں لاک ڈاون پابندیوں میں نرمی کر دی گئی، وفاقی دارالحکومت میں ریسٹورنٹس کو ہوم ڈلیوری اور پارسل کیلئے 24 گھنٹے کام کرنے، مخصوص دکانوں کو رات 8 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت دے دی گئی۔ تفصیلات کے […]