وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ کیلئے سیمپل لے لیا گیا، رزلٹ کب آئیگا؟ عوام نے ہاتھ دعا کیلئے کھڑے کر لئے

اسلام آباد(پی این آئی )ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا بھی کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپل لے لیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن برائے کورونا وائرس ڈاکٹر فیصل نے بتایا کہ کچھ […]

کورنا وائرس کی مزید تیس اقسام وجود میں آگئیں، سب سے خطرناک قسم کس خطے میں موجود ہے؟ سائنسدانوں نے بڑی کھوج لگا لی

بیجنگ(پی این آئی) کورونا وائرس پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے لیکن یورپ میں سب سے زیادہ خطرناک ثابت ہو رہا ہے۔ اب چینی سائنسدانوں نے اس کے یورپ میں زیادہ خطرناک ہونے کی وجہ بتا دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے […]

وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ ،وجہ کیا نکلی؟تشویشناک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان سے حال ہی میں ملاقات کرنے والے ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیراعظم کا بھی کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔نجی نیوز چینل کے مطابق […]

پاکستان میں کورونا کا وار جاری،مزید 8 اموات مجموعی کیسز 9505 ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کا وار جاری،مزید 8 اموات،مجموعی کیسز 9505 ہو گئے۔پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 197 ہو گئی ہے جب […]

کورونا سے متعلق جعلی خبروں اور غلط معلومات کے خلاف مہم فیس بک کی جانب سے ایک نیا ٹول متعارف

واشنگٹن(پی این آئی)جعلی خبروں اور غلط معلومات کے خلاف مہم ،فیس بک کی جانب سے ایک نیا ٹول متعارف۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے لاک ڈاؤن مخالف مواد کو ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ ایسے تمام پیجز، پوسٹس […]

ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے کورونا میں مبتلا ہونے کا شبہ

کراچی(پی این آئی)ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے کورونا میں مبتلا ہونے کا شبہ ۔ذرائع کے مطابق سماجی کارکن فیصل ایدھی اس وقت اسلام آباد میں موجود ہیں جن کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ فیصل ایدھی کا کورونا […]

کورونا کا خطرہ، ہزاروں فوجیوں کو قرنطینہ میں منتقل کر دیا گیا

روس (پی این آئی)روس نے وکٹری ڈے کی پریڈ کی تیاریوں میں حصہ لینے والے ہزاروں فوجیوں کو قرنطینہ میں منتقل کر دیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق روس کے لگ بھگ 15 ہزار فوجیوں نے ماسکو کے ریڈ سکوائر میں دوسری عالمی جنگ […]

عمرہ کے بعد وطن واپس آنے والے 35 افراد میں کورونا کی تشخیص

لاہور(پی این آئی)گذشتہ ہفتے سعودی عرب سے عمرے کے بعد پاکستان واپس پہنچنے والے زائرین میں سے 35 افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔صوبہ پنجاب کے محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ان عمرہ زائرین کو صوبائی دارالحکومت لاہور کے مضافات میں […]

کورونا لاک ڈاؤن میں ایمبولینس میں زندہ شخص کو لاش ظاہر کر کے سفر

کراچی(پی این آئی)ماضی میں کراچی میں اسلحہ کی منتقلی میں ایمبولینس استعمال ہوتی رہی، حال ہی میں بلوچستان سے حب کے راستے گٹکے کی اسمگلنگ میں بھی ایمبولینس پکڑی گئی۔اب کورونا وائرس لاک ڈاؤن میں ٹرانسپورٹ کی بندش کی وجہ سے کراچی سے ایک زندہ […]

سنگاپورمیں 24گھنٹوں کے دوران 1400افراد کورونا کا شکار ہو گئے

سنگاپور (پی این آئی)سنگاپور میں صرف ایک دن میں کورونا وائرس کے 14 سو کیسز سامنے آگئے۔ دنیا بھر لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا وائرس سے متاثرہ کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔اب تک دنیا بھر میں ایک لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد […]

گلگت کورونا لاک ڈائون میں نرمی کا اعلان کر دیا گیا

گلگت(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث گلگت شہر میں 22 مارچ سے جاری مکمل لاک ڈاؤن کے ایک ماہ بعد 20 اپریل سے نئے ایس او پیز پر عملدرآمد کا آغاز ہو گیا۔گھروں تک محدود شہریوں نے نئے شیڈول کے پہلے روز نرمی کے مقررہ […]