پاکستانی ڈاکٹرز کورونا کے نشانے پر، تعداد تشویشناک حد تک بڑھنے لگی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکام کے مطابق ملک بھر میں اس وقت طبی اور نیم طبی عملے کے 180 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جن میں سے 90 ڈاکٹر بھی ہیں۔حکام کے مطابق ملک کے مختلف اسپتالوں کے 60 سے زیادہ پیرامیڈکس اور دیگر […]

دوست وہ جو مشکل میں کام آئے، کورونا کے چینی ماہرین کی ٹیم سعودی عرب پہنچ گئی، اب خیر ہی خیر

ریاض(پی این آئی) چینی ماہرین کا 8 رکنی وفد سعودی دارالحکومت ریاض پہنچ گیا ہے-چینی ڈاکٹر، سعودی وزارت صحت کے متعلقہ اداروں سے مہلک وائرس کے بارے میں تجربات کا تبادلہ اور مرض کی روک تھام کے تعاون کریں گے-مقامی روزنامہ ’شرق الاوسط‘ کے مطابق […]

اٹلی میں کورونا سے لڑنے والے ڈاکٹروں، نرسوں کی موت کی سوشل میڈیا نیوز کی حقیقت کچھ اور ہی نکلی، تفصیل جانیئے

روم(پی این آئی)آئے دن سوشل میڈیا پرعالمگیر وبا کورونا وائرس سے متعلق جھوٹی افواہیں اور خبریں گردش کرنے کا سلسلہ تا حال نہ تھم سکا۔ سوشل میڈیا صارفین بھی اکثر کسی خبر کی تصدیق کیے بغیر اسے شیئر کر دیتے ہیں جس سے اکثر اوقات […]

کورونا سے نمٹنے کے لیے چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے،دوستی کا حق ادا کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی ادارہ صحت میں چینی ماہرین کے ساتھ اختتامی سیشن کے موقع پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک چین تعلقات ہمیشہ مشکل وقت میں ثابت قدم رہے، دنیا کو کورونا وائرس […]

یورپ کے لئے آنے والے دن بہت ہی کڑے امتحان کے ہوں گے، کورونا ابھی چھوڑے گا نہیں، عالمی ادارہ صحت نے واضح کر دیا

جنیوا (پی این آئی)یورپی ممالک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 90 ہزار سے تجاوز کر گئی، ڈبلیو ایچ او نے اگلے کچھ ہفتے یورپی ممالک کے لیے تشویشناک قرار دے دیے۔عالمی ادارہ صحت کے ریجنل ڈائریکٹر برائے یورپ ہانس کلوگ کا کہنا ہے کہ […]

لاک ڈاون میں گھر پر کیا کھائیں؟ صحت اور کورونا سے حفاظت دونوں ضروری

کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن سے متعدد افراد کی جسمانی صحت متاثر ہو رہی ہے کیونکہ گھروں میں رہنے کی وجہ سے لوگوں کی جسمانی سرگرمیاں محدود ہو کر رہ گئی ہیں۔ان حالات میں متعدد لوگوں کی جانب سے موٹاپے میں اضافے کی شکایات […]

محبت ہو تو ایسی،،، کورونا کے مریض بزرگ میاں بیوی نے شادی کی 50ویں سالگرہ ہسپتال میں منائی

روم (پی این آئی)کورونا وائرس سے جنگ لڑتے ہوئے محبت کا جشن منانے والے معمر اطالوی جوڑے نے شادی کی 50 ویں سالگرہ آئی سی یو میں منائی۔برطانوی جریدے ڈیلی میل میں شائع رپورٹ کے مطابق اطالوی علاقے مارکے کے مری اسپتال میں ایک معمر […]

وزیر اعلی سندھ نے ایسا کیوں کہا، کورونا کے حوالے سے کچھ فیصلے ہو سکتا ہے کہ غلط ہوں

کراچی(پی این آئی): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم نے کورونا کے حوالے سے کافی فیصلے کیے ہیں، ہو سکتا ہے اس میں کچھ غلط ہوں۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سکھر کمشنر آفس میں کورونا کے حوالے سے […]

کورونا کی وباء، برطانوی وزیر خارجہ نے چین پر ذمہ داری کا اشارہ دے دیا، عالمی کشیدگی کا خطرہ

لندن (پی این آئی)برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے کہا ہے کہ چین کوکورونا سے متعلق مشکل سوالات کے جوابات لازمی دینا ہوں گے۔لندن میں میڈیا بریفنگ کے دوران ڈومینک راب کا کہنا تھا کہ برطانیہ اور اس کے اتحادی وائرس پھیلنے پر چین سے […]

نائجیریا میں کورونا سے 11مرے، لاک ڈاون کی خلاف ورزی پر فائرنگ کر کے پولیس نے 18 شہری مار دیئے

ابوجا (پی این آئی) نائیجیریا میں سکیورٹی فورسز نے کورونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات پر عمل درآمد کرانے کے دوران 18 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ سکیورٹی فورسسز کے ہاتھوں مرنے والے افراد کی تعداد کورونا وائرس کا […]

کورونا کی تباہکاریاں،برطانیہ میں 24گھنٹوں کے دوران800سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے

برطانیہ(پی این آئی)برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 861 افراد ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 13729 ہوگئی ہے۔سیکریٹری خارجہ نے کہا کہ ایکشن پلان پر مرحلہ وار عمل کرکے وائرس کے پھیلاؤ کو روکیں گے۔انہوں نے […]