کورونا کے باعث چیمپئنز لیگ اور یورپا لیگ معطل

ابو ظہبی(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس نے ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ چین، اٹلی، ایران، اسپین اور امریکہ کورونا سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک ہیں۔ دنیا بھر میں تمام کھیلوں کی سرگرمیاں خاص طور پر پروفیشنل فٹبال لیگ بھی […]

لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، سعودی شہر مدینہ میں کورونا کیسز میں کمی ریکارڈ

مدینہ (پی این آئی)سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں کورونا وائرس کے نئے متاثرین کی تعداد میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے-سبق ویب سائٹ کے مطابق منگل 14 اپریل کو مدینہ منورہ میں مصدقہ متاثرین کی تعداد 50 ریکارڈ کی گئی جبکہ 7 کورونا […]

کورونا سے تحفظ کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو ہزاروں ڈالرز کا قرضہ دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) پاکستان کو 80 لاکھ 20 ہزار ڈالرز قرضہ فراہم کرے گا۔بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ قرض پنجاب میں نظام آب پاشی کی بہتری […]

کورونا سےہلاکتوں میں اضافہ، ہلاکتیں 117،متاثرہ افراد کی تعداد6 ہزار سے بڑ ھ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 10 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 117 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 6300 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی 117 ہلاکتوں […]

کسی ملازم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا توعلاج کروانا مالک کی ذمہ دار ہو گی،55سال سے زائد عمر ملازم سے کام نہیں کروایا جائیگا ، حکومت نے نیا حکم جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی ) مزدور کو کورونا وائرس ہوا تو مالک علاج کا ذمہ دار ہوگا، سندھ حکومت نے جامعہ ایس او پی تیار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے ایس او پیز تیار کئے گئے ہیں۔ تیار کردہ […]

بیلجیئم میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 283 مریض ہلاک،اموات کی مجموعی تعداد 4440 ہوگئی

برسلز(پی این آئی)یلجیئم میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر 283 مریض ہلاک ہوگئے، جس کے بعد ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 4440 ہوگئی ہے۔کورونا کا شکار ہونے والے 103 افراد اسپتالوں جبکہ باقی افراد کے کئیر سینٹرز میں جان کی بازی ہار […]

مردہ انسان سے وائرس کی منتقلی کا انکشاف، پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی

لندن(ُی این آئی) حال ہی میں ایک اور خبر سامنے آئی ہے کہ تھائی لینڈ میں ایک شخص کو کورونا وائرس سے مرنے والے انسان سے کورونا وائرس منتقل ہوا ہے، یہ مرے ہوئے انسان سے کورونا وائرس منتقل ہونے کا پہلا کیس ہے۔جرنل آف […]

مردان میں کورونا کے مریض ڈاکٹر کا عزم، صحت یابی کے بعد پھر دوسروں کا علاج کروں گا

پشاور(پی این آئی)ڈاکٹر ضیا الرحمن مردان کے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں اپنی دیوٹی سر انجام دے رہے تھے جہاں ان کی طبیعت خراب ہونے پر کورونا ٹیسٹ کیا گیا جو کہ مثبت آیا۔خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں کورونا کا شکار ہونے والے ڈاکٹر ضیا الرحمن […]

امریکا میں کوروناسے ایک اور ہلاکت خیز دن, 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 408 افراد لقمہ اجل بن گئے

واشنگٹن(پی این آئی)غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 408 افراد لقمہ اجل بن گئے۔امریکا میں کورونا وائرس سے ایک اور ہلاکت خیز دن کے بعد مجموعی ہلاکتیں 28 ہزار سے تجاوز کر گئیں۔ جب کہ ریاست […]

نائب قاصد سپریم کورٹ کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو، چیف جسٹس پاکستان کا کیا بنا ؟

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے عملے کے ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد حفاظتی اقدامات مزید سخت کر دئیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے ترجمان نے بتایا ہے […]

بھارت میں کورونا لاک ڈائون میں تین مئی تک توسیع

نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے نوول کرونا وائرس کی وبا کے باعث ملک بھر میں لاک ڈان میں 3مئی تک توسیع کر دی،انڈیا میں 25مارچ سے لاک ڈاؤن ہے جس میں تین مئی تک توسیع کر دی گئی ہے۔بھارتی نجی ٹی وی […]