کورونا کی برکتیں؟ متحدہ عرب امارات میں قید 4 سو پاکستانیوں کو رہائی مل گئی

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے پیدا ہونے والے صورتحال کے باعث ملک کی جیلوں میں قید400 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفاتخانے کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق […]

مقبوضہ کشمیر میں کورونا سے متاثرہ افراد داخل کرنے کا بھونڈا الزام، پاکستان نے مسترد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے پاکستان کی جانب سے دراندازی اور کورونا سے متاثرہ افراد کو مقبوضہ کشمیر بھیجنے کے بھارتی الزامات کو گمراہ کن اور انتہائی بے بنیاد قرار دیا ہے۔ڈائریکٹرجنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی […]

دنیا کی سب سے بڑی سائیکل ریس کورونا سے ہار گئی

فرانس(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث دنیا کی سب سے بڑی سائیکل ریس ‘ٹور ڈی فرانس’ ملتوی کردی گئی۔فرانسیسی اخبار کے مطابق ٹور ڈی فرانس اب 27 جون کی بجائے 29 اگست کو شروع اور 20 ستمبر کو ختم ہو گی۔ٹور ڈی فرانس کے منتظمین […]

کورونا سے پاکستان میں ہلاکتوں کی تعداد 100سے بڑھ گئی، مجموعی متاثرین 5984 ہوگئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں آج کورونا وائرس سے مزید 11 ہلاکتوں کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 107ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 5984 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی 107 ہلاکتوں میں سے سب سے […]

کورونا کا شکار، دنیا بھر میں ایک لاکھ 23ہزار سے زائد ہو گئے

امریکہ(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا کےکیسز کی تعداد19 لاکھ 55 ہزار 778 ہوگئی ہے، جبکہ پوری دنیا میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 23 ہزار 450 ہوگئی ہے اور دنیا بھر میں کورونا سے 4 لاکھ 62 ہزار 938 افراد […]

تجربات جاری، چین میں کورونا ویکسین کی دو نئی اقسام آزمائش کے لئے منظور

چین(پی این آئی)چین نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے مزید دو ویکسینوں کے کلینیکل تجربات کی منظوری دے دی۔چین کی وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے عہدے دار نے بتایا کہ کلینیکل تجربات کی منظوری سے ویکسین کو ابتدائی طور پر انسانوں پر آزمانے کا […]

سمارٹ ہیلمٹ دبی میں کورونا ٹیسٹ کے لیے استعمال ہو گا

دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی میں کورونا وائرس کا پتہ لگانے کے لیے اسمارٹ ہیلمٹ تیار کرلیا گیا۔ دبئی میں پہلی بار لوگوں میں کورونا وائرس کا پتہ لگانے کے لئے اسمارٹ ہیلمٹ کی جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف […]

بھارت کا پاکستان پر کورونا حملوں کا الزام ، پاک فوج بھی میدان میں آگئی ، منہ توڑ جواب دیدیا

راولپنڈی (پی این آئی)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارتی اداروں کے پاکستان پر دراندازی کے الزامات بےبنیاد ہیں۔ ایل اوسی پر جنگ بندی معاہدوں کی خلاف ورزی کے بھارتی الزامات بھی بےبنیاد ہیں۔ بھارتی 15 کور کے کمانڈر […]

ڈاکٹر طاہر شمسی کے طریقے علاج سے کورونا کے خلاف کارروائی شروع

کراچی(پی این آئی)ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ وفاق اورصوبائی حکومتوں کی اجازت سے آج سےکوروناوائرس سے صحتیاب افرادکا پلازما لینا شروع کردیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ڈریپ اور دیگر اداروں سے اجازت مل چکی ہے، اگلے ہفتے پنجاب، خیبرپختونخوا میں بھی پلازما لینے […]

کورونا کے ڈر سے آن لائن کاروبار، لاکھوں کا فراڈ ہو گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے باعث مارکیٹیں مسلسل بند ہونے کی وجہ سے بیشتر دکانداروں کے گھروں پر فاقوں جیسی صورتحال ہے۔ کراچی الیکٹرانکس ڈیلر ایسوسی ایشن کے سربراہ محمد رضوان عرفان کے مطابق بدحالی سے بچنے کے […]

مٹیاری، گھر میں پابند کیے گئے کورونا کے 16 مشتبہ مریض رفو چکر ہو گئے، تلاش جاری

کراچی(پی این آئی)سندھ کے ضلع مٹیاری کے ایک علاقے میں کورونا وائرس کے شبہ پر محدود کیے گئے 16 افراد فرار ہوگئے۔مٹیاری کے علاقے نیو سعید آباد کی مسجد اور گھر میں محدود کیے گئے 16 افراد فرار ہو گئے جس کے کے بعد فرائض […]