کورونا سےمزید 13 ہلاکتیں،متاثرہ افرادساڑھے چھ ہزار سے بڑھ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 13 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 131 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 6937 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی 131 ہلاکتوں […]

کام کرنے کی نیت ہونی چاہئے، پاکستان میں گارمنٹس بند ہوئے تو کورونا ماسک بننے لگے

راولپنڈی(پی این آئی)کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے راولپنڈی میں گارمنٹس کا کام بند ہوا تو فیکٹری نے ڈاکٹرز کی کٹس اور ماسکس کی تیاری شروع کر دی۔ اس سے جہاں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کے طبی سازو سامان کی کمی پوری ہو […]

کورونا کے پھیلاؤ سے گندم کی قلت پیدا ہونے کا اندیشہ بڑھ گیا، ہمسایہ ملکوں میں بھی بھوک رقص کرے گی؟

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں گندم کی قیمتوں میں اضافے جبکہ پاکستان میں کمی اور کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر نہ صرف پاکستان بلکہ افغانستان سمیت دیگر ہمسایہ ممالک میں بھی گندم کی قلت کا خدشہ پیدا ہو […]

بھارت میں کورونا غلبہ پانے لگا، 170 ضلعے ریڈ زون بنا دئیے گئے

نئی دہلی(پی این آئی)بھارت دارالحکومت نئی دہلی اور تجارتی مرکز ممبئی سمیت ملک کے 170 اضلاع کو ریڈ زون قرار دے دیا گیا ہے۔بھارتی حکومت کی جانب سے جاری گائیڈ لائنز میں کورونا وائرس کے کیسز کی اعتبار سے مختلف علاقوں کو رنگوں کے ذریعے […]

پاکستان، کورونا سے مزید 10 ہلاک، کل ہلاکتیں 128تاثرین کی تعداد 6861ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک آج مزید 10 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 128 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 6861 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی 128 […]

امریکہ میں کورونا کی آندھی تھمنے لگی، ٹرمپ نے اشارہ دے دیا

واشنگٹن(پی این آئی) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کورونا وائرس سے متعلق بریفنگ کے دوران ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا وائرس کے نئے سامنے آنے والے کیسز کی بلند شرح سے باہر آگیا ہے اور جلد ہی کچھ ریاستوں کو کھول دیا جائے […]

دنیا کورونا سے لڑنے میں مصروف، ساحل سمندر پر مگر مچھ قابض ہو گئے، لیکن کہاں؟؟

میکسکو(پی این آئی)مقامی میڈیا کے مطابق میکسیکو کی ریاست واخاکا میں سیاحوں کے لیے متعدد بیچ بنائے گئے ہیں جہاں ہر وقت سیاحوں کا رش رہتا ہے لیکن اب کورونا وائرس کے باعث واخاکا کے سیاحتی مقام ویران ہوگئے ہیں۔ایک دہائی میں پہلی بار ایسا […]

کورونا کا تعلق مسلمانوں سے کیوں جوڑا؟ مہوش حیات کو غصہ آ گیا

کراچی(پی این آئی)مہوش حیات نے حال ہی میں ٹوئٹر پر برطانوی اخبار دی گارجین کا ایک مضمون شیئر کیا جس میں واضح کیا گیا کہ بھارتی ہندو انتہا پسندوں میں کورونا کے لیے سازشی نظریات پائے جاتے ہیں، ان کا ماننا ہے کہ بھارت میں […]

5 سیکنڈ میں کورونا ٹیسٹ، ایرانی سائنسدانوں نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

تہران(پی این آئی)ایران کے سرکاری میڈیا کےمطابق افتتاحی تقریب پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں کی گئی۔ایران نے 5 سیکنڈ میں 100 میٹر کے دائرے میں موجود کورونا وائرس کا پتا چلانے والی ٹیکنالوجی متعارف کرا دی ۔ایرانی فوج کی تیار […]

آج آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس متوقع, رکن ممالک کو کوروناسے نمٹنے کے لیے قرض کی منظوری ملنے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پہلے سے دیئے گئے قرض کی اقساط میں تاخیر سے متعلق فیصلے بھی کیے جائیں گے۔آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا جس میں رکن ممالک کو […]

بیلجیئم میں کورونا لاک ڈاؤن میں3 مئی تک توسیع

بیلجیئم(پی این آئی)بیلجیئم میں حکومت نے لاک ڈاؤن کی مدت میں 3 مئی تک اضافہ کردیا ہے۔ اس بات کا اعلان بیلجیئم کی وزیر اعظم صوفی ولیمز نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ اپنے شہریوں کے تحفظ […]