کورونا کا تعلق مسلمانوں سے کیوں جوڑا؟ مہوش حیات کو غصہ آ گیا

کراچی(پی این آئی)مہوش حیات نے حال ہی میں ٹوئٹر پر برطانوی اخبار دی گارجین کا ایک مضمون شیئر کیا جس میں واضح کیا گیا کہ بھارتی ہندو انتہا پسندوں میں کورونا کے لیے سازشی نظریات پائے جاتے ہیں، ان کا ماننا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس مسلمانوں سے پھیل رہا ہے۔اس مضمون پر پر اداکارہ نے ردعمل دیتے

ہوئے لکھا کہ جب اس وقت پوری دنیا متحد ہو کر ایک ہی دشمن سے مقابلہ کر رہی ہے مگر ہمارے پڑوسی (بھارتی) اس وبا کو مزید نفرت پھیلانے اور لوگوں کو تقسیم کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔مہوش حیات نے حیرانی کا تاثر دیتے ہوئے مزید لکھا کہ جب وائرس حملہ کرنے میں کوئی تفریق نہیں کر رہا تو لوگ کیوں کر رہے ہیں؟ یہ شرمناک بات ہے۔مہوش حیات کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو دنیا بھر میں امن کے پھیلاؤ کے لیے ہمیشہ آواز بلند کرنے سے کبھی پیچھے نہیں ہوتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close