زیادہ کورونا کے علاقے مکمل بند کرنے کا فیصلہ، سندھ حکومت کا حکم

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن سے متعلق نئی حکمت علمی اختیار کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ جن علاقوں میں کورونا کے زیادہ کیسز ہونگے ان کو مکمل بند کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز سے

مایوس ہوں۔ سماجی دوری اور آئسولیشن کے بغیر وائرس کے پھیلاؤ کو نہیں روکا جا سکتا۔انہوں نے بتایا کہ کراچی میں کچی آبادیوں میں 77 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ان میں سے لیاری، کھادار، لی مارکیٹ، کالا پل اور گارڈن کے علاقوں میں 30، گلستان جوہر، شریف کالونی، خلیل کالونی، کے ای سی ایچ سوسائٹی میں 16، ضلع کورنگی 6، لانڈھی اور گلشن حدید میں 6، ضلع غربی کے ناردرن بائی پاس، بلدیہ اور افغان بستی میں 8 اور ضلع وسطی کے مضافاتی علاقوں میں 11 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close