سخاوت کی انوکھی مثال، ایک ڈونٹ ایک ہزار ڈالر میں خرید لیا

واشنگٹن(پی این آئی)کوروناوائرس کے باعث خراب معاشی صورتحال میں امریکی شخص نے بیکری کی مدد کے لیے ایک ڈونٹ 1ہزار ڈالر میں خرید لیا۔کورونا وائرس کے باعث دنیا میں معاشی صورتحال انتہائی خراب ہے جس کی وجہ سے لوگ بے روزگار یا پھر معاشی بدحالی کا شکار ہیں۔امریکی ریاست اوہائیو میں ایک

شخص نے کورونا کے باعث خراب معاشی حالات میں دریا دلی کا مظاہرہ کیا اور بیکری والوں کی امداد کے لیے ایک ڈونٹ ایک ہزار ڈالر میں خرید لیا۔رپورٹ کے مطابق بیکری انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چالیس پچاس سال کے ایک شخص نے بیکری میں فون کیا اور کہا کہ اگر میں ایک دونٹ میں خرید لوں تو کیا یہ ٹھیک ہوگا۔بیکری مالک کا کہنا تھا اس شخص کی دریا دلی پر اُن کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور اس شخص نے ایک ڈونٹ ایک ہزار ڈالر میں خرید لیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close