شہزادی جس نے سوشل میڈیا پر طلاق کا اعلان کیا

ریاض(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیرِ اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے سوشل میڈیا پر طلاق کا اعلان کر دیا۔شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ اور اسٹوری کے […]

چیمپئنز ٹرافی، بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ انڈین ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے میچز کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے اور چیمئنز ٹرافی فروری مارچ 2025 میں کھیلی جانی […]

عمرہ پیکج کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نےعمرہ پیکج کی قیمت میں25 فیصد کمی کردی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں بہت سے لوگ شدید گرمی کے باعث عمرے کا پروگرام ستمبر تک ملتوی کر رہے ہیں، زائرین کی تعداد کم ہونے […]

بیرون ملک مقیم افراد نے مالی سال 2024 میں کتنے ارب ڈالرز پاکستان بھیجے؟

اسلام آباد (پی این آئی )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2024 میں ورکرز ترسیلات کی تفصیلات جاری کردیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جون میں ورکرز ترسیلات 3.2 ارب ڈالر رہیں۔ مالی سال 2024 میں ورکرز ترسیلات 30.3 ارب ڈالر رہیں۔ ورکرز ترسیلات مالی […]

فضائی سفر کرنا انتہائی مہنگا ہوگیا، اضافی ٹیکسز عائد

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سے فضائی سفر کرنے والے حکومت کے لگائے گئے ٹیکسز ادا کیے بغیر اندرون و بیرون ملک سفر نہیں کر سکیں گے۔   یکم جولائی 2024 کے بعد پاکستان یا بیرون ممالک سے فضائی ٹکٹ بک کرنے والے صارفین کو بھی […]

حکومت کا نئے اسلامی سال سے متعلق چھٹیوں کا اعلان

ویب ڈیسک(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کی حکومت نے نئے اسلامی سال کے حوالے سے چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے، ان چھٹیوں سے سرکاری ملازمین مستفید ہوسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز اماراتی حکام کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے، کہ […]

صوبائی حکومت نے بھی عام تعطیل کا اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کے محکمہ انتظامی امور نے یکم محرم الحرام کی تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ دوسری جانب متحدہ عرب امارات اور عمان […]

یکم محرم الحرام جولائی کی کس تاریخ کو ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی)یکم محرم الحرام جولائی کی کس تاریخ کو ہو گا؟۔۔۔۔سعودی عرب میں محرم الحرام کا آغاز 7 جولائی کو ہوگا۔ سعودی عرب کے فلکیاتی سوسائٹی کے صدر کے مطابق ذوالحجہ کا مہینہ 30 دن کا ہوگا اور نیا ہجری سال 7جولائی […]

یکم محرم الحرام کی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

دبئی ( پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں پرائیویٹ سیکٹر کے لئے یکم محرم الحرام کو چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کئے گئے اعلان کے مطابق متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کے ملازمین کے لئے 7 جولائی کو […]

معروف کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)یو اے ای کے بیٹر محمد عثمان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ لاہور میں پیدا ہونے والے مڈل آرڈر بیٹر نے 6 سالوں کے دوران 85 انٹر نیشنل میچز میں متحدہ عرب امارات کی نمائندگی کی جس […]

کس مقام پر پارہ 50 سے بھی اوپر چلا گیا؟

ابوظہبی(پی این آئی) کس مقام پر پارہ 50 سے بھی اوپر چلا گیا؟کئی ممالک کی طرح متحدہ عرب امارات بھی شدید گرم موسم کی لپیٹ میں ہے۔خلیجی میڈیا کے مطابق ابوطبی میں کئی مقامات پر رواں ہفتے کے دوران درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ […]