کورونا وائرس ، اماراتی ائیرلائنز نے مثال قائم کر دی، دنیا بھر میں بالکل مفت فلائٹس چلانے کا اعلان کر دیا

دُبئی(پی این آئی) اماراتی ائیرلائن نے دنیا بھر میں پھنسے اپنے شہریوں کو واپس لانے کیلئے مفت فلائٹس چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ ‘ایمریٹس’ ائیرلائن اگلے ہفتے سے اماراتی شہریوں کو لانے کیلئے خصوصی فلائٹس چلائے گی: ‘ایمریٹس’ ائیرلائن کے چئیرمین اور چیف ایگزیکٹو شیک […]

کورونا وائرس۔۔یو اے ای میں بغیر ویزہ رہائش رکھنے کی اجازت، اماراتی حکومت نے غیر ملکیوں کو بڑی پیشکش کر دی

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں رہائش کا ویزہ رکھنے والوں کو ویزے کی مدت ختم ہونے کی صورت میں کورونا وائرس کے سبب تین ماہ کیلئے جرمانے سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یہ رعایت ان لوگوں کو […]

غیر ملکی افرادکےویزے کی مدت میں اضافہ اماراتی حکومت نے اعلان کر دیا ,

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں غیر ملکیوں کے ویزوں میں تین ماہ تک توسیع کر دی گئی، امارات میں مقیم ایسے غیر ملکی افراد جن کے ویزے کی میعاد یکم مارچ 2020ء سے ختم ہو رہی تھی، ان کے ویزے کی مدت […]

کورونا وائرس ،اماراتی ولی عہدنےغیر ملکیوں کیلئے خصوصی پیغام جاری کر دیا

ابوظہبی (پی این آئی) اماراتی ولی عہد کا پاکستانیوں اور دیگر غیر ملکیوں کے نام خصوصی پیغام، شیخ محمد بن زاید کہتے ہیں: آپ کو امارات کا قومی ترانہ پڑھتا دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے، آپ کسی طرح بھی اس ملک کے شہریوں […]

دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا نمبر نکلا؟

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے پاسپورٹ کو اس سال بھی طاقتور پاسپورٹس کی فہرست میں پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے۔ جبکہ پاکستان کا نمبر صومالیہ کے ساتھ یعنی آخری نمبر سے پہلے ہے۔ پاسپورٹ انڈیکس کی فہرست کے مطابق اماراتی پاسپورٹ پر […]

حکومت کیلئے زور دار جھٹکا، ایک اور بڑا استعفیٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان آصف درانی مستعفی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ کے اہم رکن مستعفی ہو گئے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان آصف خان درانی نے عہدہ چھوڑ دیا […]

عام تعطیل کا اعلان

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے 12 ربیع الاوّل کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وفاقی حکومت نے12 ربیع الاول کی تعطیل کے لیےسرکلر جاری کردیا گیا۔انسانی وسائل اور امارات کی وزارت نے اعلان […]

پاکستان کی بنگلہ دیشی شہریوں کو مفت ویزا انٹری دینے کی حقیقت سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) رواں ماہ کے آغاز میں ایک پوسٹ سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستانی حکومت نے بنگلہ دیشی شہریوں کو مفت ویزا انٹری کی اجازت دے دی ہے تاہم اس میں کوئی حقیقت […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرضہ دینے سے انکار کر دیا

لاہور(پی این آئی) آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرض پروگرام موخر کر دیا، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور چین کا پاکستان کے قرضے رول اوور کرنے سے انکار، شرائط پوری ہونے تک آئی ایم ایف کا پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے فنڈ […]

ایمریٹس ایئرلائن کی جانب سے مسافروں کیلئے بڑا اعلان

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ایمریٹس نے برطانوی مسافروں کے لیے دنیا کے سب سے بڑے واٹر پارک ’ایکواوینچر‘ (Aquaventure)کا مفت پاس کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ایمریٹس کی طرف سے واٹر پارک کا پاس ایسے برطانوی […]

ایران عراق زیارت پر جانیوالے پاکستانیوں سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد ( پی این آئی) ایران اور عراق زیارت کے لیے جانے والے پاکستانیوں کے بھی بھیک مانگنے میں ملوث ہونے کا انکشاف ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عراقی حکام نے حکومت کو پاکستانی بھکاریوں اور ایف آئی اے حکام کے خلاف ناراضگی […]