یہودی آبادکاری کا مخالف ہوں ، رہوں گا، عرب امارات اور اسرائیل معاہدوں پرامریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے خاموشی توڑدی ،بڑا اعلان

واشنگٹن (پی این آئی)امریکی صدر ٹرمپ کے حریف ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کی یہودی آبادکاری کی مخالفت اب بھی کرتا ہوں اور صدر بننے پر بھی کروں گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان […]

امارات کے ساتھ مکمل، سرکاری طور پر امن کا قیام دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں شہریوں کے شاندار مستقبل کی راہیں کھلیں گی، اسرائیلی وزیراعظم کا اعلان

یروشلم(پی این آئی)امارات کے ساتھ مکمل، سرکاری طور پر امن کا قیام دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں شہریوں کے شاندار مستقبل کی راہیں کھلیں گی، اسرائیلی وزیر اعظم کا اعلان۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے […]

پہلا عرب ملک جس نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا،دنیا بھر کے مسلمانوں میں شدید غم و غصہ کی لہر

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا، پہلی مرتبہ فلسطین پر قبضے کے نتیجے میں وجود میں آنے والے اسرائیل اور کسی خلیجی ملک کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کے تعاون سے طے […]

سعودی عرب 2 ارب ڈالر مانگے تو ہم دینگے، چین میدان میں کود پڑا، پاکستان کا سعودی بلاک سے نکل کر ایک نیا مسلم بلاک تشکیل دینے کافیصلہ، نئے مسلم بلاک کا اجلاس، پاکستان کے تیل کی ضرورت اب کون سا اسلامی ملک پورا کریگا؟

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان کا سعودی بلاک سے نکل کرایک نیامسلم بلاک تشکیل دینے کافیصلہ ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے اوآئی سی کے اجلاس پرسعودی عرب کے اثرانداز ہونے کے بیانات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تلخیاں بڑھ گئی […]

کورونا میں مبتلا 90 فیصد مریض صحت یاب ، مساجد کی رونقیں بحال حالات میں بہتری آنے کے بعدعرب امارات نے بڑ ااعلان کر دیا

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری آنے لگی ہے جس کے بعد مساجد میں نمازیوں کی گنجائش بڑھا دی گئی۔نئے اعداد و شمار کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کورونا کے 239 نئے کیسز سامنے […]

ابوظہبی کی ائرعربیہ نے جمعہ 7 اگست سے ابو ظہبی سے پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا

ابوظہبی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی کی ایئرعربیہ نے جمعہ 7 اگست سے ابو ظہبی سے افغانستان اور بنگلہ دیش کے لیے براہ راست پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ یو اے ای کے خبر رساں ادارے کے مطابق ایئرعربیہ کا آغاز اتحاد […]

ترکی عرب ملکوں کے معاملات میں دخل دینے سے باز رہے، کس عرب ملک نے ترکی کو وارننگ دیدی؟

متحدہ عرب امارات(پی این آئی)لیبیا سے متعلق ترکی کے بیان پر متحدہ عرب امارات نے ترکی کو عرب ممالک کے امور میں مداخلت کرنے سے باز رہنے کا کہہ دیا۔متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے سلطنت عثمانیہ کا حوالہ […]

سعودی عرب کی مساجد میں عید الاضحی کی نماز ہو گی یا نہیں؟ سعودی حکومت نے حتمی فیصلہ سنا دیا

ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے مساجد میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے اجتماعات کی اجازت دے دی، وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق عید کے موقع پر صرف مساجد میں ہی نماز کے اجتماعات ہوں گے، کھلے مقامات پر نماز […]

خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ کب ہو گی؟ عرب یونین اسپیس سائنس نے اعلان کر دیا

ریاض (پی این آئی) سعودی اور متحدہ عرب امارات میں عید الضحیٰ 31 جولائی بروز جمعہ کو ہونے کا امکان، عرب یونین اسپیس سائنس حکام کے مطابق خلیجی ممالک میں ذی الحج کا چاند پیر 20 جولائی کو نظر آنے کے واضح امکانات ہیں۔ تفصیلات […]

کورونا کے بڑھتے کیسز، اماراتی ائیرلائن نے پاکستان کیلئے پروازیں معطل کر دیں، ہزاروں مسافر پریشان

دُبئی(پی این آئی) ایمرٹس ائیرلائن نے پاکستان کیلئے اپنی پروازیں معطل کر دیں، اماراتی ائیرلائن نے کورونا وبا کے پھلاؤ پر قابو پانے کیلئے پاکستان کیلئے فضائی سفر تاحکم ثانی معطل کردیا ہے۔ ایک صارف نے ٹویٹر پر اماراتی ائیرلائن سے سوال کیا کہ کیا […]

سعودی عرب اور مارات سے واپسی جاری، پشاورائر پورٹ پر 24 گھنٹے میں 4 پروازوں سے ایک ہزار سے زائد پاکستانی پہنچے

پشاور(پی این آئی):سعودی عرب اور مارات سے واپسی جاری، پشاورائر پورٹ پر 24 گھنٹے میں 4 پروازوں سے ایک ہزار سے زائد پاکستانی پہنچے، بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کے ذریعے سعودی […]