عرب امارات کو اسرائیل سے تعلقات کے بعدپہلا بڑا دھچکا صدر ٹرمپ نے دو بڑی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن( پی این آئی )امریکہ نے ایرانی فضائی کمپنی کو مادی تعاون فراہم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی دوکمپنیوں پر مزید پابندیاں عائد کردیں۔امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پرثیا کارگو اور […]

امارات کی حماقت مسلم دنیا کو باہم دست وگریباں کر دے گی، مسلمان گروپوں میں بٹ جائیں گے اور ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگیں گے،دشمن طاقتیں امت مسلمہ میں کونسا خوفناک فتنہ برپا کر دیں گی ؟مہاتیر محمد کےخوفناک انکشافات سامنے رکھ دیئے

کوالالمپور (پی این آئی)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کرکے تاریخ کی خطرناک حماقت کا ارتکاب کیا ہے۔ امارات کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے نتیجے میں مسلم دنیا ایک دوسرے کے […]

سعودی عرب کا بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار‎

برلن(پی این آئی)سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ اس وقت تک متحدہ عرب امارات کی تقلید میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم نہیں کرسکتا جب تک یہودی ریاست فلسطینیوں کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط نہ کردیں۔سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان […]

سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے شرط کا اعلان کر دیا، کیا شرط ہے؟ جانیئے

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے شرط کا اعلان کر دیا، کیا شرط ہے؟ جانیئے۔سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے میں متحدہ عرب امارات کی پیروی نہیں کرے گا۔ سعودی وزیر […]

پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتا کسی نے کوشش کی تو اٹھا کر پھینک دیا جائے گا یہ قائداعظم اور اقبال کا ملک ہے، عرب امارات، اومان ، مصر اور بحرین نہیں ، دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )نہیں،پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتا۔کسی نے کوشش کی تو اٹھا کر پھینک دیا جائے گا۔ یہ قائدِ اعظم اور اقبال کا ملک ہے۔سینئرکالم نگار ہارون الرشید اپنے کالم میں لکھتے ہیںکہ ۔۔۔ متحدہ عرب امارات، اومان، مصر اور […]

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے پاکستان نے سعودی عرب کو واضح اور دوٹوک پیغام بھجوا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ بالخصوص ایوان بالا کی جانب سے اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے کسی قربانی سے گریز نہیں کیا جائے گا۔سعودی عرب کی جانب سے […]

اسرائیل کو تسلیم کرنا تباہی ،معاہدہ گریٹر اسرائیل کا این او سی قرار دیگر عرب ممالک کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بعد پاکستان کے ساتھ کیاسلوک کیا جائے گا ؟تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے گئے

اسلام آباد (پی این آئی )جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما و سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ نے متحدہ عرب امارات کا اسرائیل سے معاہدہ گریٹر اسرائیل کا این او سی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کو تسلیم کرنا مسلم ریاستوں کی […]

سعودی عرب کی بھی اسرائیل سے بات چیت ڈھکی چھپی نہ رہی ، کیا سعودی عرب مستقبل میں اسرائیل کو تسلیم کرلے گا ؟تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)کامران بخاری نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کا کو تسلیم کرنا حیران کن بات نہیں ہے، سعودی عرب مستقبل قریب میں اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا، متحدہ عرب امارات ترکی کو کاؤنٹر کرنے کیلئے ایران کو استعمال کررہا ہے،اسرائیل […]

عرب امارات اور اسرائیل معاہدہ ، دعا ہے آپ کو اپنا ملک چوری ہونے کی اذیت ، اپنے عزیزوں کا قتل ہوتا نہ دیکھنا پڑے،آپ کیا غلطی کر رہے ہیں؟کس ملک نے اپنا سفیر واپس بلانے کا اعلان کر دیا ؟

مقبوضہ بیت المقدس (پی این آئی )فلسطین نے متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم ہونے کے بعد امارات سے اپنا سفیر احتجاجا واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے […]

اسرائیل سے امارات کا امن معاہدہ، پاکستان کا سرکاری موقف آ گیا، فلسطینیوں کے حق خودارادیت اور اسرائیلی ریاست پر کیا کہا گیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)اسرائیل سے امارات کا امن معاہدہ، پاکستان کا سرکاری موقف آ گیا، فلسطینیوں کے حق خودارادیت اور اسرائیلی ریاست پر کیا کہا گیا؟پاکستان کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے دور رس […]

یہ زمین کا حصہ ہماراہے ، عرب امارات سے معاہدہ کر کے اسرائیلی وزیراعظم مُکر گئے، زمین کے کس حصے کو اسرائیل میں ضم کرنے کا اعلان کر دیا

تل ابیب (پی این آئی)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات سے باہمی تعلقات کا معاہدہ طے پانے کے باوجود مغربی کنارے کو اسرائیل میں شامل کرنے کا منصوبہ ختم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے […]