کورونا وائرس عرب امارات میں ایک بار پھر بے قابو ہو گیا کیسز میں حیران کن اضافہ ،دوبارہ لاک ڈائون ہو سکتا ہے

اسلام آباد (پی این آئی )متحدہ عرب امارات میںکورونا ایک بار پھر بے قابو، کیسز میں حیر ت انگیز اضافہ سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتوں سے یومیہ رپورٹ ہونے والے مریضوں کی تعداد 150سے 250تھی جس کے بعد مملکت نے ملک کے […]

اسرائیل کو تسلیم کر کے امارات نے اسلامی دنیا اور فلسطینیوں سے غداری کا ارتکاب کیا ہے،ایرانی سپریم لیڈرکا دھواں دار خطاب

تہران (این این آئی) ایران کے رہبرِاعلی آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کرکے اسلامی دنیا اور فلسطینیوں سے غداری کا ارتکاب کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے نے ایک نشری تقریر میں […]

تمام 22 عرب ریاستیں اسرائیل کو بہت جلد تسلیم کرنیوالی ہیں، امریکی شخصیت نے بڑا دعویٰ کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےمشیر اورداماد جیریڈ کشنر نے دعویٰ کیا ہے کہ تمام 22 عرب ریاستیں اسرائیل کو بہت جلد تسلیم کرلیں گی، اس حوالے سے باقاعدہ اعلان بہت جلد متوقع ہے۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کو […]

سعودی عرب، ترکی یا پھر پاکستان؟ کونسا مسلم ملک اسلامی دنیا کی قیادت کرنے کا اہل ہے؟ حیران کن سروے رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان اسلامی دُنیا کی واحد ایٹمی طاقت ہے جو ایک مضبوط فوج اور دفاعی نظام رکھنے کے ساتھ جغرافیائی طور پر بھی بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اسلامی ممالک میں بھی آبادی کے لحاظ سے دُنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔ […]

تمام خدشات دور، اہم ترین عرب ملک نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کر دیا

مراکو (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے امن معاہدہ کرلیا لیکن مراکش نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ترک میڈیا کے مطابق مراکش کے وزیراعظم سعدالدین العثمانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صہیونی قوت سے تعلقات قائم […]

اسرائیل سے کاروباری تعلقات، امارات نے کیسے رکاوٹ ختم کی؟ اسرائیل کی ائر لائن کی باقاعدہ پرواز کب ابوظہبی پہنچے گی؟ جانیئے

ابو ظہبی(پی این آئی)اسرائیل سے کاروباری تعلقات، امارات نے کیسے رکاوٹ ختم کی؟ اسرائیل کی ائر لائن کی باقاعدہ پرواز کب ابوظہبی پہنچے گی؟ متحدہ عرب امارات نے یہودی ریاست کے ساتھ امن معاہدے کے بعد اسرائیل کےتجارتی بائیکاٹ سے متعلق ملکی آئین کی قانونی […]

سعودی عرب کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان، پاکستان نے بھی اپنا ردِ عمل دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سیکولر بھارت کے حامی، بھارت کی ہندوتوا پالیسیوں کے سبب آج سراپا احتجاج ہیں،سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ عادل الجبیر کا فلسطین کے حوالے سے بیان خوش آئند ہے […]

امارات ، اسرائیل تعلقات ، خطے میں جنگ چھڑنے کا خطرہ عرب بادشاہتیں شدید خوفزدہ ، چونکا دینے والے انکشافات

لاہور(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے جب پچھلے ہفتے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا تو مسلم دنیا میں کئی طرح کا ردِعمل دیکھنے میں آیا کسی نے اسے فلسطینیوں کے ساتھ دھوکہ کہا تو کوئی اسے تاریخی معاہدہ قرار دیتا رہا اور […]

مسلمانوں کی قبلہ اول مسجد اقصیٰ میں عبادت کی خواہش بھی پوری ہو جائے گی، اماراتی عالم دین کا بڑا دعویٰ

دُبئی(پی این آئی) چند روز قبل متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ طے پایا ہے جس کے بعد طبی، سائنسی اور تحقیقی شعبوں میں بھی تعاون کے کئی سمجھوتے طے پائے ہیں۔ اس امن معاہدے پر بہت سے مسلم طبقات کی جانب […]

سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے کیا قیمت لگا دی؟ سعودی حکمرانوں کا دوٹوک اعلان

لاہور(پی این آئی) سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے پر مسلم امہ کے ردعمل کو کم کرنے کیلئے ماحول بھی بنا رہا ہے۔ شہزادہ ترکی الفیصل کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل کو […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کا ’اثر‘ یا پھر کچھ اور۔۔ سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی ) سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے یا تسلیم نہ کرنے بارے میں اس حد تک پالیسی اختیار کر چکاہے کہ سمجھ نہیں آرہی کہ اس کی اصل پالیسی کیا ہے لیکن کچھ بیانات ایسے جن کا غور سے جائز لیا […]