پیرس کلب کے بعد سعودی عرب اور چین نے بھی پاکستان کے قرضوں کی ادائیگیاں مؤخرکرنے کی یقین دہانی کروادی

اسلام آباد(پی این آئی) پیرس کلب کے بعد سعودی عرب اور چین نے بھی یکم مئی سے 31 دسمبر تک پاکستان کے قرضوں کی ادائیگیاں مؤخرکرنے کی یقین دہانی کروادی۔ ذرائع کے مطابق قرض کی ادائیگیاں مؤخر ہونے سے پاکستان کو مجموعی طور پر ایک […]

سعودی عرب میں بھی کورونا وائرس قابو میں نہ آسکا، رپورٹ کیسز کی تعداد میں تشویشناک اضافہ ہو گیا

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاویز کرگئی۔خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق سعودی وزارت صحت نے بتایا کہ گزشتہ 10 دن کے مقابلے میں اتوار کو ریکارڈ 3 ہزار 45 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔انہوں نے بتایا کہ […]

بڑی خبر آگئی، دبئی والے تیاری کریں، امارات ائر لائن نے پاکستان کے لیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی ایمریٹس ائیر لائن نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے ہفتہ وار پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ایمریٹس ائیرلائن نے 8 جون 2020 سے دبئی کے لیے ہفتہ وار 14 شیڈول پروازیں شروع کرنے کا اعلان […]

اماراتی حکومت نے بھی مساجد کھولنے کی تیاریاں شروع کر دیں، شارجہ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

شارجہ (پی این آئی) اماراتی حکومت نے بھی مساجد کھولنے کی تیاریاں شروع کر دیں، شارجہ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا، شارجہ کی تمام مساجد میں سٹیریلائزیشن کا عمل تیز کر دیا گیا، مساجد کے اماموں کیلئے خصوصی ورکشاپس کا بھی انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق […]

پاکستان کے لیے غیر ملکی ائرلائنز کا فلائیٹ آپریشن شروع،امارات ائرلائن 370 مسافر لے کر دبئی سے کراچی پہنچ گئی

کراچی(پی این آئی)پاکستان کے لیے غیر ملکی ائر لائنز کا فلائیٹ آپریشن شروع، امارات ائر لائن 370 مسافر لے کر دبئی سے کراچی پہنچ گئی،پاکستان کی فضائی حدود کھولے جانے کے بعد آج یکم جون سے غیرملکی ائیر لائنز نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کا […]

کورونا وائرس، سعودی عرب نے فضائی سفر کرنیوالوں پر ایک اور بڑی پابندی لگا دی

ریاض/دوبئی(پی این آئی) سعودی عرب میں سول ایوی ایشن نے کہاہے کہ جس مسافر کا بھی جسمانی درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ س زیادہ ہو گا اسے مملکت کے کسی بھی ہوائی اڈے میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی. یہ اقدام […]

روس نے شام کے بعد ایک اور اہم اسلامی ملک میں اپنا فوجی تسلط قائم کرنے کی کوششیں تیز کر دیں، اقوام متحدہ کی لیک ہونیوالی رپورٹ نے اسلامی دنیا میں ہلچل مچا دی

طرابلس(پی این آئی) روس نے شام کے بعد ایک اور اہم اسلامی ملک میں اپنا فوجی تسلط قائم کرنے کی کوششیں تیز کر دیں، اقوام متحدہ کی لیک ہونیوالی رپورٹ نے اسلامی دنیا میں ہلچل مچا دی…. اقوام متحدہ کی ایک لیک ہونے والی رپورٹ […]

سعودی عرب میں عید کس تاریخ کو ہوگی؟ عرب یونین اسپیس سائنس کی پیشنگوئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں عید کس تاریخ کو ہوگی؟ عرب یونین اسپیس سائنس کی پیشنگوئی۔۔عرب یونین اسپیس سائنس کے مطابق سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند 22 مئی کو نظر آنے کا امکان، ادارے کے رکن ابراہیم الجروان کی جانب سے […]

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے خاتمے کی تاریخ دیدی گئی ، اچھی خبر آگئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں ماہرین نے کورونا وبا ختم ہونے کی تاریخ کی پیشن گوئی کردی ہے۔ سنگاپور کے ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب میں10ستمبر تک کورونا وبا بالکل ختمم ہوجائے گی۔ سنگاپور یونیورسٹی آف ٹکنالوجی اینڈ ڈیزائن کے […]

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ سعودی سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آغاز کا اعلامیہ جاری، سعودی سپریم کورٹ کے مطابق مملکت میں ماہ مقدس کا چاند نظر آگیا، کل بروز جمعہ 24 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی سپریم کورٹ کی جانب […]

رمضان المبارک میں لاک ڈائون کی وجہ سے کوئی بھی بھوکا نہیں رہے گا، اماراتی حکومت نے خوشخبری سنا دی

دبئی (پی این آئی)وزیراعظم متحدہ عرب امارات شیخ محمد بن راشد المکتوم نے رمضان شریف میں ایک کروڑ کھانے کے ڈبے تقسیم کرنے کا اعلان کردیا ، انہوں نے کہا کہ جب رمضان شریف شروع ہوگا تو کھانے پیکٹ تقسیم کرنے کا آغاز کردیا جائے […]