دنیا کے 10 طاقتور ترین ملکوں کی فہرست جاری، کون سا مسلم ملک شامل؟

سعودی عرب دنیا کی 10 طاقتور ترین ریاستوں میں شامل ہوگیا۔ اس کے ساتھ متحدہ عرب امارات بھی موجود ہے۔ فوربز نے دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری کردی، جس میں پہلا نمبر امریکا کا ہے۔ اس فہرست میں پہلی مرتبہ سعودی […]

ایشیائی ملک نے 35 ممالک کے شہریوں کو ویزہ فری انٹری دینے کا اعلان کر دیا‎

کولمبو (پی این آئی) سری لنکانے سعودی عرب سمیت 35 ممالک کے شہریوں کو ویزا فری انٹری دینے کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی عرب میں سری لنکا کے سفیر امیر اجواد نےمیڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سعودی شہریوں کو سری لنکا میں ویزا […]

ویمنز ٹی 20ورلڈکپ بنگلہ دیش سے کس ملک منتقل ؟اعلان ہوگیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بنگلادیش سے متحدہ عرب امارات منتقل کر دیا گیا۔ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بنگلا دیش میں شیڈول تھا تاہم بنگلا دیش کے موجودہ سیاسی حالات کی وجہ سےٹورنامنٹ کو متحدہ عرب امارات منتقل […]

یو اے ای حکومت کا شاہد آفریدی کیلئے بڑا اعزاز

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سمیت متعدد پاکستانی شخصیات کو ’یوم آزادی ایوارڈ‘ سے نواز دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر متحدہ عرب امارات میں ایک […]

سوشل میڈیا بیان ویزے میں مشکلات پیدا کرسکتا ہے؟بڑی خبر

ویب ڈیسک (پی این آئی)کراچی میں تعینات متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق الرومیتی کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کے لیے ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، کچھ شکایات آئی ہیں جس سے متعلق آگاہی دے رہے ہیں تاکہ یو اے ای آنے […]

بیرون ملک مقیم افراد نے جولائی میں کتنی رقم پاکستان بھیجی؟

اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ورکرز ترسیلات کی تفصیلات جاری کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 2024 میں ورکرز ترسیلات 2 ارب 99 کروڑ 52 لاکھ ڈالر رہیں، جولائی2023 کے مقابلے میں ورکرز ترسیلات 48 فیصد زائد رہیں، جولائی 2024 کی […]

حکومت نے خلیجی ممالک ملازمت کیلئے جانیوالوں پر ایکسائز ڈیوٹی عائد کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں پر ٹیکس لگا دیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں کے ہوائی ٹکٹ پر 5 ہزار روپے ایکسائز ڈیوٹی عائد کر دی گئی ہے۔     فیڈرل بورڈ […]

سابق وزیر خارجہ ائیرپورٹ سے گرفتار

ڈھاکہ(پی این آئی) بنگلہ دیش کے سابق وزیرخارجہ حسن محمود کے بعد سابق وزیرمواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی جنید احمد پلک کو بھی ڈھاکہ ایئرپورٹ سے بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق سابق بنگلہ دیشی […]

مشکل وقت میں 3 دوست ملک پاکستان کے ساتھ کھڑے ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی) : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی عالمی مالیاتی ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے منظوری کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے چین، سعودی عرب اوریواے […]

یواے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلئے اہم خبر

کراچی (پی این آئی) اماراتی قونصل جنرل بخیت عتیق نے یواے ای میں رہنے والے یا جانیوالے پاکستانیوں کو خبردار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ18 لاکھ سےزائد پاکستانی متحدہ […]

بیرون ملک پاکستانیوں کے جرائم میں ملوث ہونے کا تہلکہ خیز انکشاف

ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستان سعودی عرب کی جانب سے اپنے لیے مختص کیا گیا ہنرمند افرادی قوت کا اٹھارہ فیصد کوٹہ پورا استعمال نہ کرسکا،وزارت سمندر پار پاکستانیز کی کمیٹی کے اجلاس میں متحدہ عرب امارات کے مجموعی جرائم کے پچاس فیصد میں پاکستانیوں […]