شدید گرمی، کرکٹر کی جان چلی گئی

دبئی (آئی این پی ) متحدہ عرب امارات میں شدید گرمی میں کرکٹ کھیلنے والا ایک شوقیہ کرکٹر مندیپ سنگھ میچ کے بعد ہلاک ہو گیا۔     ملک میں دن بدن درجہ حرارت بڑھنے سے دن کے اوقات میں بیرونی سرگرمیاں نہ ہونے کے […]

عید الاضحی کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں وفاقی اتھارٹی برائے افرادی قوت نے ملک میں اس سال عید الاضحی اور وقوف عرفہ کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے جبکہ دبئی کے پرائیویٹ اسکولوں میں عیدالاضحی کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اتھارٹی نے […]

سوئٹزرلینڈ جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، ویزے کے حصول میں آسانی پیدا کر دی گئی

ویب ڈیسک(پی این آئی)یورپین ایمپلائمنٹ سروسز (EURES) کی ایک رپورٹ کے مطابق سوئٹزرلینڈ کو 41 مختلف شعبوں میں افرادی قوت کے شدید بحران کا سامنا ہے، جن میں صحت کی دیکھ بھال، انجینئرنگ، آئی ٹی، تعلیم، اور انصاف و قانون کی فیلڈز شامل ہیں۔ رپورٹ […]

بغیر لائسنس آن لائن قرآن پڑھانے والوں کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں قرآن کی تعلیم سے متعلق ایک خبر نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے، جبکہ خبر حیرانگی کا باعث بھی بن رہی ہے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی […]

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت تنقید کی زد میں آگئے

ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے بتایا ہے کہ آج کل وہ متحدہ عرب امارات میں چھٹیوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں، انہوں نے درخواست کی ہے کہ ان سے رابطہ نہ کیا جائے۔ سوشل […]

کور کمیٹی سے نکالے جانے کے بعد شیر افضل مروت کہاں پہنچ گئے ؟پہلا بیان جاری

دبئی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ آج کل میں متحدہ عرب امارات میں چھٹیوں سے لطف اندوز ہورہا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں شیر افضل مروت نے […]

روٹی کی قیمت مزید کم کردی گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت میں مزید کمی کر دی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں سادہ روٹی کی نئی قیمت 14 روپے مقرر کی گئی ہے جس کااطلاق کل سے ہوگا۔روٹی کی قیمت میں کمی سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب […]

عیدالاضحی کے موقع پر طویل چھٹیوں کا اعلان

دبئی (پی این آئی) رواں سال عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کے لیے مسلسل 5 چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں عید الاضحی 17 جون بروز پیر 2024 کو ہونے کی پیشیگوئی کی گئی ہے، یعنی […]

آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کون؟ اعلان ہوگیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے اپریل 2024 کے لئے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی کے مطابق متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) کے کپتان محمد وسیم کو شاندار کارکردگی […]

یو اے ای میں گاڑی چلانے والوں کیلئے خوشخبری

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں گاڑی چلانے والوں کیلئے خوشخبری سامنے آئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ٹریفک قوانین کی آگاہی کے حوالے سے مہم جاری ہے جس میں قوانین پر عمل کرنے والوں کو مفت پیٹرول کارڈز […]

گاڑی چلانے والوں کیلئے خوشخبری

دبئی(پی این آئی)گاڑی چلانے والوں کیلئے خوشخبری۔۔۔متحدہ عرب امارات میں گاڑی چلانے والوں کیلئے خوشخبری سامنے آئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ٹریفک قوانین کی آگاہی کے حوالے سے مہم جاری ہے جس میں قوانین پر عمل کرنے والوں کو مفت پیٹرول […]