تعلیمی ادارے بھی درندگی کی آماجگاہ بننے لگے، ملک کے بڑے کالج میں اضافی نمبرز کے بہانے بچیوں کیلئے زیادتی کا بڑا اسکینڈل منظر عام پر آگیا، والدین سکتے میں آگئے
ملتان (پی این آئی) ملتان کے نجی کالج میں بچیوں سے زیادتی کرنے والا ملز گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں نجی کالج میں بچیوں سے زیادتی کا بڑا سکینڈل سامنے آیا تھا۔جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے […]