کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز مگر حکومت نے ٹرانسپورٹ چوبیس گھنٹے چلانے کی اجازت دیدی

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز مگر حکومت نے ٹرانسپورٹ چوبیس گھنٹے چلانے کی اجازت دیدی، صوبائی کابینہ کی سفارشات کی روشنی میں لاک ڈاؤن سے متعلق محکمہ صحت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کرونا لاک ڈاون پابندیوں […]

ملک بھر میں میں لاک ڈاؤن پرائیوٹ اسکولز کی جانب سے آن لائن کلاسز کا انعقاد

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سےتعلیمی ادارے بند ہونے کے باعث متعدد پرائیوٹ اسکولز کی جانب سے آن لائن کلاسز کا بھی انعقاد کیا گیا ہے۔لیکن ان آن لائن کلاسز کے ذریعے پڑھائی کرنا تمام تر بچوں کی پہنچ میں نہیں جب کہ […]

فیس بک نے صارفین سے کیا وعدہ پورا کر دیا

سان فرانسسکو(پی این آئی)سماجی رابطوں کے مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک نے آخر کار میسنجر ڈیسک ٹاپ ایپ متعارف کروا دی جس سے اب صارفین اپنے کمپیوٹر سے دوستوں اور خاندان والوں کے ساتھ پیغامات اور ویڈیو چیٹ بھی کر سکیں گے۔غیر ملکی خبر […]

کرونا وائرس نے ایچ آئی وی کی دوا تیار کرنے والی سائنسدان کی جان لے لی

لندن (پی این آئی)دنیا بھر میں اور خاص طور پر افریقہ میں مہلک وبا ایچ آئی وی اور ایڈز کے خاتمے میں متحرک کردار ادا کرنے والی جنوبی افریقن سائنسدان 64 سالہ گیتا رام جی بھی کورونا وائرس جیسی علامات ظاہر ہونے کے بعد چل […]

حکومت پنجاب کا گرمیوں کی تعطیلات قبل ازوقت دینے کااعلان بچوں سے آدھی فیس لی جائے گی جبکہ اساتذہ کو تنخواہیں مکمل دی جائیں گی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات قبل ازوقت کرنے کافیصلہ کیا ہے،تعلیمی ادارے 31 مئی تک گرمیوں کی تعطیلات کیلئے بند رہیں گے ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کااجلاس ہوا،اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں ،اجلاس […]

امریکی صدر ٹرمپ نے شہریوں کو امدادی رقوم دینے کا اعلان کردیا

واشنگٹن(پی این آئی): کرونا وائرس کے پیش نظر امریکی صدر ٹرمپ نے شہریوں کو امدادی رقوم دینے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر کاروبار بند ہونے سے متاثر امریکیوں […]

کرونا وائرس کی خوف،رابی پیرزادہ نے شاندارمشورہ دیدیا

لاہور(پی این آئی) شوبز سے کنارہ کشی اختیارکرنے والی سابقہ اداکارہ وگلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ بھارت نے کئی ما ہ سے کشمیرمیں کرفیو نہیں اٹھایا اور دنیا نے بھی اس جانب توجہ نہیں دی جس کی وجہ سے خدا کی ذات نے […]

کرونا وائرس کا خوف۔۔ صوبائی حکومت نے قیدیوں کی قید میں کتنے ماہ کی کمی کر دی؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے صوبہ سندھ میں جہاں حفاظتی اقدامات کے طور پر تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا ہے وہیں صوبے بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی سزا میں دو ماہ کی کمی بھی کر دی […]

رحمان ملک نے حکومت سےاہم مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ رحمن ملک نے حکومت سے کرونا وائرس پر ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کرونا وائرس کیخلاف نیشنل ایکشن پلان بنائے، پی ایس ایل میچز منسوخ،تعلیمی ادارے بند کیے جائیں،10 […]

وزیراعظم عمران خان کا مشکل فیصلہ کام کر گیا، پاکستان کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، شاندار خبر آگئی

پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیر محنت اور ثقافت شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نےملکی اداروں کو تباہی کے دہانے پر کھڑا کیا تھا،وزیر اعظم عمران خان مشکل فیصلے نا کرتےتو ملک دیوالیہ ہو جاتا،وزیراعظم عمران خان نے […]

پنجاب یونیورسٹی، ادارہ تعلیم و تحقیق کا پہلا کانووکیشن

لاہور(پی این آئی)ادارہ تعلیم و تحقیق، جامعہ پنجاب لاہور کے اوّلین جلسہ عطائے اسناد کا انعقاد فیصل آڈیٹوریم، جامعہ پنجاب، میں کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی پروفیسر ڈاکٹر نیاز اختر ریئس جامعہ پنجاب تھے۔ دیگر مہمانان گرامی میں پروفیسر ڈاکٹر سلیم مظہر پرووائس چانسلر […]