مومنہ ماہرو گوندل، ایس ای ایس ای (پی۔ای۔ٹی) سینئر نائب صدر پنجاب ٹیچر یونین ضلع جہلم خدمات اور تعارف

نام:- مومنہ ماہرو گوندل عہدہ :- ✓ ایس ای ایس ای (پی۔ای۔ٹی)✓ صدر پنجاب فزیکل ٹیچر ایسوسی ایشن ( PPTA Punjab( ✓ سینئر نائب صدر پنجاب ٹیچر یونین ضلع جہلمماسٹر ٹرینر ECE تعلیمی قابلیت:-✓ایم ایس سی ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن(ٹاپر)✓ایم۔اے انگلش✓ بی۔ایڈ✓ایم اے ٹیچر ایجوکیشن۔ […]

سراج الحق نے ریڈیو پاکستان کے برطرف ملازمین کی بحالی کا مطالبہ کر دیا،حکومت کے ایک کروڑ نوکریاں دینے کے دعوے کے برعکس لوگ بے روز گار ہو رہے ہیں

چنیوٹ(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ صرف موت اور خون سستا رہ گیا ، باقی سب مہنگا کردیاگیا ، صنعت تباہ ہو چکی ہے ،جمہوریت کی بات کرنیوالوں میں صرف خانہ دانی بادشاہت ہے اور ایک شخصیت کے […]

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاقی دارالحکومت کے کئی علاقے سیل کردیے گئے

اسلام آباد(پی این آئی) کرونا کیسز میں اضافے کے باعث اسلام آباد کے کئی علاقے سیل کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد نے مختلف گلیاں سیل کرنے کے لیے مراسلہ جاری کردیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر( ڈی ایچ او) کی جانب […]

اگر داخلہ لینے کے بعد کسی طالبہ کو 14 روز کے اندر اندر کورونا وائرس نکل آیا تو 10ہزار روپےاداکرنا ہو گا، پاکستان کی یونیورسٹی میں مضحکہ خیزحلف نامہ لینے کا انکشاف

فیصل آباد (پی این ائی) فیصل آباد وویمن یونیورسٹی نے داخلہ لینے والی طالبات کے لیے انوکھی شرط عائد کی ہے۔بتایا گیا ہے کہ فیصل آباد کی گورنمنٹ یونیورسٹی برائے خواتین نے نئے داخلوں کے لیے آنے والی طالبات سے حیران کن حلف نامہ لینا […]

سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کالاڑکانہ کے مختلف اسکولوں کا دورہ، ایسے حالاے دیکھے کہ برہم ہوگئے، اہم میٹنگ کا بتا کر کہاں چلے گئے؟

لاڑکانہ(این این آئی)سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی منگل کوایک روزہ دورے پرلاڑکانہ پہنچے ،جہاں انہوں نے مختلف اسکولوں کا معائنہ کیا،طالب علموں کے درمیان سوشل فاصلہ نہ ہونے اور اساتذہ کی غیر حاضری پربرہم ہوگئے۔ اسکول انتظامیہ کے اصرار کے باوجود خستہ حال عمارت […]

کورونا کے پھیلائو کو روکنے کیلئے ایک بار پھر لاک ڈائون نافذ کرنے کا امکان، کہاں کہاں لاک ڈائون نافذ کیا جائے گا؟ جانئے

کوئٹہ(پی این آئی )کورونا کے پھیلائو کو روکنے کیلئے ایک بار پھر لاک ڈائون نافذ کرنے کا امکان، کہاں کہاں لاک ڈائون نافذ کیا جائے گا؟ جانئے، صوبائی حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کورونا کیسز میں ااضافہ ہورہا ہے […]

سکولز میں کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز وفاقی حکومت نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )تعلیمی اداروں میں کرونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد 35قریب تعلمی ادارے بند کردئیے گئے ہیں جبکہ سندھ حکومت نے 21 ستمبر سے مرحلہ وار سکول کھولنے کا فیصلہ موخر کر دیا ہے ۔ تاہم اس حوالے سے […]

دو بڑی مخالف جماعتیں ایک ہو گئیں، حکومت نے ن لیگ کی حمایت کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی )سینیٹ میں ذیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی پرپارلیمانی جما عتیں تقسیم ہوگئیں حکومت نے سرعام پھانسی کی حمایت کردی سرعام پھانسی تفریخ نہیں جرم کے خلاف خوف پیداکرے گا۔پیپلزپارٹی نے مخالفت کرتے ہوئے کہاکہ جرائم کم ہونے کے بجائے اضاف […]

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں خواتین کی شرح اموات دنیا میں سب سے زیادہ جبکہ فی میل شرح تعلیم سب سے کم ہے، تشویشناک دعویٰ کر دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) اراکین بلوچستان اسمبلی اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے کہا ہے کہ اس وقت بلوچستان میں خواتین کی شرح اموات دنیا میں سب سے زیادہ جبکہ فی میل شرح تعلیم سب سے کم ہے، صوبے میں عورتوں، بچوں، نوجوانوں اور بے […]

عوام ووٹ کے ذریعے کرپٹ سیاستدانوں کا احتساب کرینگے، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

مظفرآباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم آزادکشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ آزادکشمیر کے عوام کا تحریک انصاف کی طرف رجحان ہے‘ عوام ووٹ کے ذریعے کرپٹ سیاستدانوں کا احتساب کرینگے۔ ان شاء اللہ الیکشن 2021میں بھاری اکثریت سے کامیاب […]

سرکاری اخراجات میں بڑے پیمانے پر کمی اور بچت کا منصوبہ تیار کر لیا گیا، کس کس شعبے میں خریداری پر پابندی لگا دی گئی، کون سی بھرتیاں نہیں ہوں گی؟

لاہور (آئی این پی) پنجاب میں سرکاری خرچ پر بیرون ممالک دوروں اور علاج پر پابند ی عائد کر دی گئی ، نئی گاڑیوں اور ائیر کنڈیشنرز کی خریداری،صوبائی وزراء کے گھروں کی تزئین و آرائش پر بھی پابندی، ایمبولینس،تعلیمی اداروں کیلئے بسیں ، کوسٹرز،موٹر […]