اسلام آباد میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد(پی این آئی )وفاق میں ضلعی انتظامیہ نے 2ماہ کیلئے دفعہ144نافذ کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے وفاقی دارلحکومت میں اسلام آباد کی انتظامیہ نے آئندہ 2ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ کر دی ہے ۔ دفعہ 144 […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کی ریٹیل پرائس مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی

ا سلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ کابینہ نے پاکستان اور روس کے درمیان نارتھ سائوتھ گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے معاہدے میں ترمیم کے پروٹوکول کی منظوری دیدی ۔ منگل کو وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس […]

موجودہ حکومت کی دلیل کی بات ختم، اب گالم گلوچ شروع ہو گئی، سابقہ اتحادی جماعت کو موقع مل گیا

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی دلیل کی بات ختم ہو گئی اور اب گالم گلوچ شروع ہو گئی ہے۔پاکستانی معاشرہ جو برداشت کے لئے مشہور تھا اس کو عدم برداشت میں تبدیل کیا جارہا […]

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، شاہدہ تبسم عباسی

مظفرآباد،دھیر کوٹ (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی سینئر رہنماء شاہدہ تبسم عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، ملازمین ہڑتالوں پر ہیں جبکہ حکومت کو ٹس سے […]

حملے کی صورت میں سعودی عرب کا دفاع کریں گے، بڑی سپر پاور نے اعلان کر دیا

واشنگٹن (این این آئی )وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ امریکا کے سعودی عرب کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس کی ترجمان جین سکی نے کہا کہ اگر سعودی عرب پر حملہ ہوتا ہے تو ہم دفاع میں سعودیہ کا […]

دبئی میں برقع پہن کر چوری کرنے والا یورپی شہری پکڑا گیا، سب ثبوت مل گئے

دبئی ( آن لائن) دبئی میں پولیس نے برقع پہن کر بنگلے میں چوری کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی پولیس کے مطابق برقع پہن کر بنگلے میں چوری کرنے والا شخص یورپی باشندہ تھا جسے […]

آصف زرداری کا نوازشریف، فضل الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ، یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے لیے حکمت عملی تیار

اسلام آباد/لندن (آئی این پی) سابق صدر آصف علی زردادی کا سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی رہنما یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کیلئے سابق وزیر اعظم نوازشریف اور پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ […]

ابھی حاجیوں سے درخواستیں نہ لیں، سعودی حکومت نے پاکستانی حکومت کو روک دیا

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیربرائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ سعودی حکام سے ابھی تک حج کے حوالے سے ایم او یو سائن نہیں ہوا، سعودی حکومت نے ابھی ہمیں انتظار کرنے کو کہا ہے۔وفاقی تعلیمی بورڈ میں مدارس دینیہ کی […]

خواتین وکلاء کی سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان سے ملاقات

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمد خان نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں چلنے والی تحریک آزادی کامیابی سے ہمکنار ہوگی اور ہندوستان کو اپنے جرائم کا حساب دینا ہوگا۔ ان خیالات قائدمسلم کانفرنس نے مجاہد منزل […]

موسم گرما کی چھٹیاں اور امتحانات وفاقی وزیر تعلیم نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزارت تعلیم نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے تعلیمی سیشن 2020-21کا کیلنڈر جاری کر دیا ہے۔ وزارت تعلیم کے مطابق نیا تعلیمی سال 2 اگست سے شروع ہو گا، موسم گرما کی چھٹیوں کا دورانیہ کم کر کے ایک […]

بھارت میں کسانوں کے احتجاج میں شدت، ڈٹے رہنے کا اعلان کر دیا

نئی دہلی(این این آئی ) بھارت میں کسانوں کے احتجاج میں شدت آگئی، مختلف ریاستوں سے مظاہرین کے پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی یوم جمہوریہ پر دلی والوں کے دل دہلانے کی تیاریاں کرلیں گئیں، کسان رہنماں نے متنازعہ قوانین کی واپسی تک ڈٹے […]