کیڈٹ کالج پلندری کی مشکلات ختم کر کے ضروریات کو پورا کیا جائے گا، یوم والدین کی تقریب سے وزیر اعظم آزاد کشمیر کا خطاب

پلندری (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ تعلیم و تربیت کو فروغ دیے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا، ہماری حکومت کی ترجیحات میں معیار تعلیم کو بلند کرنا سر فہرست ہے،طلبا قوم کا مستقبل ہیں، […]

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

مکوآنہ (پی این آئی)تعلیمی بورڈز کی انوکھی منطق۔۔سکول انفارمیشن سسٹم پر رجسٹرڈ اساتذہ ہی میٹرک اور انٹر کے امتحان میں ڈیوٹیاں سرانجام دینے کے اہل ہونگے، تعلیمی بورڈز نے سکولوں کو اساتذہ کا ڈیٹا سیس پر فوری آن لائن کرنے کی ہدایت کردیتعلیمی بورڈ میں […]

اب سرکاری ملازم 55 سال کی عمر میں ریٹائر ہوگا

کراچی ( پی این آئی) سندھ کابینہ نے نئی پینشن اسکیم کی منظوری دیدی ،اب نئے رولز کے تحت سرکاری ملازم 25 سال بعد یا 55 سال عمر کے بعد ریٹائر ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمین کے ریٹائرمنٹ اورپنشن کے قوانین میں […]

قتل کے مجرم کا تعلیم کے میدان میں شاندار کارنامہ، 10 لاکھ روپے کی اسکالر شپ کی پیشکش کر دی گئی

اسلام آباد (پی ای آئی )کراچی کی سینٹرل جیل میں قیداس تینتیس سالہ قیدی سید نعیم شاہ نے انٹر میڈیٹ امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرکے سب کو حیران کردیا۔ مونس سراج کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انٹر میڈیٹ امتحانات میں نمایاں نمبروں […]

حادثہ ایک دم نہیں ہوتا، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

کسی شاعر نے کیا خوب کہا تھا کہ وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا ملک کے طول وعرض میں دکھ اور سوگ کی کیفیت ہے۔ سری لنکن شہری کو جس بے دردی کے ساتھ دن دھاڑے سیالکوٹ میں جلایا گیا، اس […]

شاعر مشرق علامہ اقبال کا ہی تصور کے نتیجے میں پاکستان کا قیام عمل میں آیا، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا خواتین کالج میرپور میں خطاب

میرپور (پی آئی ڈی) صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے شاعر مشرق علامہ اقبال کا ہی تصور تھا جس کے نتیجے میں پاکستان کا قیام عمل میں آیا۔علامہ اقبال نے پاکستان کے قیام کا تصور پیش کیا قائد اعظم […]

پنجاب یونیورسٹی کی رینکنگ میں چھلانگ، کونسی پوزیشن پر آگئی؟ شاندار خبر

لاہور (پی این آئی)جامعات کی عالمی رینکنگ کرنے والے سب سے معتبر ادارے کیو ایس نے ایشیا کی جامعات کی نئی رینکنگ جاری کردی جس میں پنجاب یونیورسٹی کو شاندارکامیابی کامظاہرہ کرتےہوئےصرف تین سالوں میں 87 درجے کی بہتری حاصل کرتےہوئےایشیاءمیں 145 ویں پوزیشن حاصل […]

ایشین کیو ایس رینکنگ 2022 ، پنجاب یونیورسٹی کی شاندار کامیابی، تین سالوں میں 87 درجے کی ترقی حاصل کر لی

لاہور (آئی این پی)جامعات کی عالمی رینکنگ کرنے والے سب سے معتبر ادارے کیو ایس نے ایشیا کی جامعات کی نئی رینکنگ جاری کردی جس میں پنجاب یونیورسٹی کو شاندار کامیابی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف تین سالوں میں 87 درجے کی بہتری حاصل کرتے […]

اسلام آباد پہنچتے ہی اپوزیشن کے اتحاد کیلئے کوششیں شروع کردوں گا،خورشید شاہ

سکھر( آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد جاتے ہی اپوزیشن کے اتحاد کیلئے کوششیں کرونگا کیونکہ اگر موجودہ حالات میں اپوزیشن نے اتحاد نہ کیا تو اس کا نقصان ملک وقوم کو ہوگا ان خیالات کا […]

جماعت اسلامی نے حکومت کی سوا تین سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے پی ٹی آئی حکومت کی سوا تین سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپرجاری کر دیا ، 11صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حکومت نے گزشتہ 38ماہ میں کس طرح بیڈ […]

کم از کم تنخواہ میں کتنا اضافہ کر دیا گیا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی) نجی تعلیمی اداروں کے ٹیچرز کی کم سے کم تنخواہ 25 ہزار روپے مقرر، سندھ حکومت کی جانب سے خلاف ورزی کرنے والے تعلیمی اداروں کیخلاف سخت ایکشن لینے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے محکمہ تعلیم کی جانب سے […]