پاکستان اور پاکستانیت پر مکمل ایمان رکھتے ہیں مگر اپنی شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا باغ میں یوم دفاع کی تقریب سے خطاب

باغ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ پاکستان کا دفاع اور سالمیت ہمیں ہر چیز پر مقدم ہے یوم دفاع پاکستان پر تجدید عہد کرتے ہیں کہ پاکستان اور پاکستانیت پر مکمل ایمان رکھتے ہیں ہیں مگر اپنی شناخت […]

میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)فیڈرل بورڈ کی جانب سے میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، تقریب میں وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر ناصر بطور مہمان خصوصی شریک کی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق میٹرک کے سالانہ امتحانات2022 میں آرمی پبلک سکول سے مریم […]

پرسنل ڈویلپمنٹ ا،مسلسل پروفیشنل ڈویلپمنٹ کے بغیر پبلک سروس ڈلیوری میں بہتری نہیں لائی جا سکتی، چیف سیکرٹری آزاد کشمیر محمد عثمان چاچڑ کاکشمیر انسٹیٹیُوٹ آف مینجمنٹ کے دورے کے موقع پر خطاب

مُظفرآبا د (پی آئی ڈی) چیف سیکرٹری آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر محمد عثمان چاچڑ نے کہا ہیکہ جدید دور میں معیاری تربیتی کورسز کے ذریعے پرسنل ڈویلپمنٹ اور مُسلسل پروفیشنل ڈویلپمنٹ کے بغیرسرکاری محکمہ جات کی سطح پر پبلک سروس ڈلیوری میں بہتری نہیں […]

آزاد کشمیر پریس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چیئرمین اور وائس چیئرمین کی الوداعی تقریب، جسٹس صداقت حسین راجہ، چوہدری رفیق نیئر اور سردار ذوالفقار علی کا خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائی کورٹ جسٹس صداقت حسین راجہ نے کہا ہے کہ قلم کے ساتھ انصاف معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے، جو لوگ قلم کے ساتھ انصاف کرتے ہیں ہر دو جہاں میں عزت و تکریم ان کا […]

یونیورسٹی آف آزاد جموں وکشمیر، سنٹر فار انٹرنیشنل سٹرٹیجک سٹڈیز میں باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) یونیورسٹی آف آزاد جموں وکشمیر اور سنٹر فار انٹرنیشنل سٹرٹیجک سٹڈیز میں باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دئیے۔اس معاہدے پر دستخط آج یہاں ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں ہوئے۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی صدر آزاد […]

بھارتی عدالت کا حجاب پہننے پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

بنگلورو(پی این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے حوالے سے ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیاہے ۔کرناٹک ہائیکوٹ کے چیف جسٹس ریتو راج اوستھی نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ حجاب پہننا ایک ضروری مذہبی عمل نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے […]

نیریاں شریف یونیورسٹی کی سڑک جلد پختہ کی جائے گی، محی الدین اسلامک یونیورسٹی میڈیکل کالج میں صدرآزاد کشمیر کا خطاب،

میرپور ( پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ پیرطریقت حضرت پیرعلاؤالدین صدیقیؒ نے محی الدین اسلامک یونیورسٹی اور میڈیکل کالج کاقیام کرکے دینی ودنیاوی علوم کی جوشمع روشن کی تھی وہ پیرطریقت سلطان العارفین صدیقی الاظہری […]

کون سا ادارہ سرکاری اسکولوں میں بچوں کو کھانا مفت فراہم کرے گا؟

اسلام آباد (آئی این پی)لاہور کے بعد وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں کے بچوں کو بھی کھانا کھلانے کا بندوبست کردیا۔وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے اسلام آباد میں’اسکول کھانا پروگرام‘ کا افتتاح کیا۔ جو ادارہ لاہور کے 25 سکولوں میں لنچ فراہم […]

بھارت،بینک کا باحجاب خاتون کوکیش دینے سے انکار

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں ہندوانتہاپسندی کی ایک اورمثال سامنے آگئی۔ ریاست بہارمیں ایک بینک نے باحجاب خاتون کوکیش دینے سے انکارکردیا۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست بہارکے ایک بینک میں کیشئیرنے حجاب پہننے والی خاتون کوکیش دینے سے انکارکردیا۔ کیشئیرنے خاتون […]

ہم افغان پناہ گزینوں کا بوجھ مزیدبرداشت نہیں کرسکتے، وزیراعلیٰ بلوچستان نے واضح کر دیا

کوئٹہ (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور برطانوی ہائی کمشنرڈاکٹر کرسچن ٹرنر کے مابین یہاں ہونے والی ملاقات میں بلوچستان کے مختلف شعبوں میں برطانوی تعاون کے فروغ اور سرمایہ کاری میں اضافے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے فیصلہ […]

دنیا بھر میں پاکستانی و کشمیری کمیونٹی 5 فروری کو کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار کرے، وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی، وزیر منصوبہ بندی چوہدری محمد رشید کی پریس کانفرنس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات، قانون، انصاف وپارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی اور وزیر منصوبہ بندی و ترقیات چوہدری محمد رشید نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مقیم کشمیری و پاکستانی کمیونٹی سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ 5 […]