150 ممتاز شہریوں کا ایچ ای سی (ترمیمی) آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن ) 150 ممتاز ماہرین تعلیم اور سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے وزیر اعظم عمران خان کو کھلا خط لکھا ہے جس میں ایچ ای سی ترمیمی آرڈیننس کو واپس لینے اور آزاد قومی ریگولیٹری باڈی کی حیثیت سے ایچ ای سی کی […]

ہم تونواز شریف سے 7 ارب کا ضمانتی بانڈ مانگ رہے تھے لیکن ججز نے باہر بھیج دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیرا عظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو کہہ رہے تھے شیورٹی بانڈ دو لیکن عدلیہ نے باہر بھیج دیا،ججوں کو فون کال کر کے فیصلے نہیں کروا سکتا،اکیلا کرپشن سے نہیں لڑسکتا عدلیہ ، نیب سمیت […]

کورونا ویکسین کے استعمال کے بعد بزرگ شہریوں کی اموات میں 97 فیصد کمی آ گئی

لندن (آن لائن ) برطانیہ میں کورونا ویکسین استعمال کے بعد 10 ہفتوں کے دوران 70 سال سے زیادہ عمر کے افراد کی مہلک وائرس سے اموات میں 97 فیصد کمی ا?گئی۔برطانوی اخبار کے مطابق حالیہ اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ گزشتہ ہفتے 70 […]

اندھیر نگری چوپٹ راج، عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کر پر خواتین اساتذہ برہم، دوبارہ سڑکوں پر آنے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد(آن لائن)اندھیر نگری چوپٹ راج، وفاقی نظامت تعلیمات اسلام آباد نے عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کر پر خواتین اساتذہ برہم، دوبارہ سڑکوں پر آنے اور کورٹ میں جانے کی دھمکی دے دی. تفصیلات کے مطابق ایف ڈی ای نے مغائرِ قانون بے دخل […]

سینٹ میں اپنا قائد حزب اختلاف منتخب کروا کر پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کو ایک بار پھر ذبح کر دیا

لاہور(آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سینٹ میں اپنا قائد حزب اختلاف منتخب کروا کر پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کو ایک بار پھر ذبح کر دیا ہے جبکہ مولانا فضل الرحمان اب قابل […]

مفاہمت اور اسلامی طریقہ کارکےمطابق تنازعات کا حل قطر کی قومی پالیسی کا بنیادی جزو ہیں، قطری سفیر

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں قطری سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمان التھانی نے کہاہے کہ مفاہمت ، ثالثی اور اسلامی تعلیمات کے مطابق تنازعات کا حل قطر کی قومی پالیسی کا بنیادی جزو ہیں۔ معاشی خوشحالی اور انسانی وسائل خاص کر تعلیم اور […]

ارکان سندھ اسمبلی اپنے حلقوں میں آوارہ کتوں کو قابو کریں، سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ کا تمام ارکان کو ہنگامی مراسلہ جاری

کراچی(آئی این پی ) سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ نے تمام ارکان کو ہنگامی مراسلہ ارسال کردیا جس کے تحت ارکان سندھ اسمبلی کو اپنے حلقے میں آوارہ کتوں کو پکڑنا ہوگا۔ حکم نامے میں ارکان سندھ اسمبلی کو سگ گزیدگی مہم کی نگرانی اور عدالتی فیصلے […]

سرکاری ملازمین کی زندگیاں داؤ پر لگادی گئیں، وفاقی ملازمین کیلئے 50 فیصد ورک فرام ہوم کا حکم جاری نہ ہو سکا

لاہور (پی این آئی)گزشتہ چند روز کے دوران یوکے وائرس سے پھیلنے والی کورونا کی تیسری لہر خطرناک حد تک بے قابو ہونے لگی ہے مگر اس کے برعکس نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے ہزاروں وفاقی سرکاری ملازمین کی زندگیاں داؤ پر لگادی ہیں […]

ملک بھر میں لاک ڈائون۔۔ کورونا کیسز میں ہوشربا اضافہ ہوتے ہی بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)گزشتہ چند ہفتوں میں پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس وجہ سے ملک کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے، حکومت اِس حوالے سے اور بھی […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی برطانوی قسم کے پھیلاؤ کا ذمہ دار کون ہے؟ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیا انکشاف کیا؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کورونا وائرس کی برطانوی قسم کے پاکستان میں آنے کے حوالے سے پھیلنے والی افواہوں کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ اس میں ہر گز حکومتی نااہلی شامل نہیں ہے۔ نجی […]

قطر کے سفیر کے ساتھ ایک نشست، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا خصوصی مضمون، بشکریہ روزنامہ 92

گزشتہ دہائی میں مشرق وسطی میں قطر ایک منفرد ملک کے طور پر ابھرا۔ چھوٹے سے اس جزیزے کی شناخت اب دنیا میں امن ، استحکام، تعلیم کے فروغ ، بحث ومباحثے اور ثالثی کے ذریعے تنازعات کے حل میں مددگار ریاست کی ہے۔ تنازعات […]