ٹرمپ جو بائیڈن کو مبارکباد نہیں دیں گے، صدر ٹرمپ جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری سے پہلے واشنگٹن چھوڑ دیں گے

واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو نو منتخب صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری سے کچھ گھنٹے قبل واشنگٹن چھوڑ دیں گے۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری سے پہلے ہی فلوریڈا میں اپنے مارالاگو […]

شہزاد اکبر ملک چھوڑ کر بھاگنے والا ہے، اس کا نام ای سی ایل پر ڈالا جائے، مطالبہ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی ) پیپلزپارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں ،عمران خان کے سیف الرحمان احتساب اکبر عالمی کرپٹ نکلا ،براڈ شیٹ سے کمیشن […]

اسٹیل مل کو چلا نے اور بر طرف ملازمین کی بحالی کے لیے ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل لیبر فیدریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی نے پاکستان اسٹیل مل کو دوبارہ چلا نے اور بر طرف ملازمین کی بحالی کے لیے ملک گیر احتجاجی مظاہروں کو اعلان کر دیا ہے ، اس سلسلے میں گیارہ جنوری جنوری بروز […]

پٹرول سے2025 میں مکمل نجات، الیکٹرک کاروں کی مانگ رکھنے والوں میں کون سا ملک پوری دنیا میں پہلے نمبر پر آگیا؟

اوسلو(این این آئی)دنیا بھر میں اب الیکٹرک کاروں کی ڈیمانڈ بڑھتی جا رہی اور یورپی ملک ناروے الیکٹرک کاروں کی مانگ رکھنے والے ممالک میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔ناروے دنیا کا پہلا ملک ہے جہاں کاروں کی فروخت میں 54 فیصد حصہ الیکٹرک […]

امریکہ نے پاکستان کو استعمال کے کے پھینکنے کا فیصلہ کر لیا، پاکستان غیر اہم نیٹو اتحادی ہے، بل امریکی کانگریس میں پیش

واشنگٹن(آئی این پی) پاکستان کی اہم غیر نیٹو اتحادی ملک کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا بل امریکی کانگریس میں پیش کردیا گیا، یہ بل ری پبلکن رکن اینڈی بگس نے امریکی کانگریس میں پیش کیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان کی […]

بڑی خبر آ گئی، سعودی عرب کا تمام بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان، کورونا کی وجہ سے کتنے دن قرنطینہ میں رہنا ہو گا؟

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں کوویڈ 19 کی ایک نئی شکل سامنے آنے کے بعد بیرون ملک آمد ورفت پر عارضی پابندی ختم کرتے ہوئے احتیاطی تدابیرسے اتوار سے فضائی سروس بحال کردی گئی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی […]

حکومت نے مفت انٹرنیٹ کی سہولت ختم کر دی

لاہو ر(پی این آئی) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت پنجاب میں مفت انٹرنیٹ کی سہولت ختم کر دی،صوبائی حکومت نے بھاری سالانہ سبسڈی کے باعث پنجاب وائی فائی پراجیکٹ بند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مفت انٹرنیٹ کی سہولت ختم ہونے سے صوبے بھر کے […]

ہائرایجوکیشن کا انقلاب؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

وزیراعظم خان کواحتساب کا سامنا کرنے والی سیاسی جماعتوں سے بڑاشکو ہ ہے کہ ماضی میں تعلیم اور صحت کو نظرانداز کرکے انفراسٹرکچر پر اربوں ڈالر اڑائے گئے۔ اعلیٰ تعلیم کے بغیر کوئی بھی ملک ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتا۔ قوم پرامید تھی تحریک […]

کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ، اسکولز پھر بند کر دیے گئے

امریکا(پی این آئی)کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ، اسکولز پھر بند کر دیے گئے، امریکا میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ڈھائی لاکھ سے بھی تجاوز کرگئی جب کہ کورونا کی لہر میں شدت کے بعد نیویارک میں اسکولوں کو ایک بار […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، سعودی عرب میں دوبارہ لاک ڈائون نافذ ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا

ریاض(پی این آئی ) سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ اگر آئندہ دنوں میں سعودی عرب میں کورونا کیسز بڑھ گئے تو مملکت میں لاک ڈاؤن کیا جا سکتا ہے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان طلال الشھوب نے ایک پریس کانفرنس […]

ملک میں دوبارہ لاک ڈائون لگانے کی تجویز پر غور کرنا شروع کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے سبب کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ نے حکومت کو دوبارہ سے لاک ڈاؤن کی تجویز دینے پر غور کرنا شروع کر دیا. وفاقی دارالحکومت میں واقع قائد اعظم یونیورسٹی میں پانچ کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی […]