یہ ہمارا معاشی قتل ہے، نجی سکولوں کی تنظیم نے 15 جولائی تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم مسترد کر دیا
اسلام آباد(پی این آئی)یہ ہمارا معاشی قتل ہے، نجی سکولوں کی تنظیم نے 15 جولائی تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم مسترد کر دیا،آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے 15 جولائی تک تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کردیا۔صدر آل پاکستان […]