15اگست سے تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں؟ حتمی فیصلہ ہو گیا

کراچی (پی این آئی) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ 15 اگست سے سندھ میں کوئی سکول نہیں کھلے گا۔انہوں نے کہا کہ سندھ میں کورونا کے متاثرہ مریضوں میں ریکوری کی شرح سب سے زیادہ ہے۔سندھ میں 82 فیصد مریض […]

اگلے ماہ نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان، حکومت بھی میدان میں آگئی ، واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ روز آل پاکستان پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے اگلے ماہ تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا تھا۔ آل پاکستان پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے حکومتی فیصلہ مسترد کرتے ہوئےتعلیمی ادارے 15 اگست سے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔اسلام آباد […]

خیبرپختونخوا حکومت نے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے 15 ستمبر سے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا کامران بنگش کے مطابق صوبے کے تمام اسکولز، کالجز، یونیورسٹیاں اور مدارس 15 ستمبر کو کھول دیے جائیں گے۔انہوں نے کہا خیبر پختونخوا […]

خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیمی ادارے اور مدارس کھولنے کے لیے حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا، کورونا سے متعلق ایس او پیز پر سختی سے عمل کرایا جائے گا

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیمی ادارے اور مدارس کھولنے کے لیے حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا، کورونا سے متعلق ایس او پیز پر سختی سے عمل کرایا جائے گا۔معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبرپختونخوا کامران بنگش نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے […]

15 اگست کو ملک بھر کے تمام نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ایسوسی ایشن فارایجوکیشن پاکستان کے صدر ہدایت اللہ خان نے اعلان کیا ہے کہ15اگست کو ملک بھر کے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو کھول دیا جا ئے گا،حکو مت کی جانب سے تعلیمی ادارے بند کرنا آئین کے آرٹیکل […]

15 اگست سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا مطالبہ، حکومت نے توجہ نہ دی ازخود نجی تعلیمی ادارے کھول دیں گے، آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس

اسلام آباد(پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے حکومت سے 15 اگست سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اگر حکومت نے مسئلے کی سنگینی کا ادراک نہ کیا تو دینی […]

تمام کاروباری مراکز، تعلیمی ادارے بند رہیں گے، وہ صوبہ جس میں لاک ڈائون مزید ایک ماہ کیلئے بڑھا دیا گیا

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں ایک ماہ کی توسیع کردی۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں ایک ماہ کی توسیع کرتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔نئے نوٹیفکیشن کے مطابق رات بارہ بجے لاک ڈاؤن کی مدت ختم ہوگئی […]

محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز تیار کر لیں ہیں، کیا کیا شرائط عائد کی گئیں؟

لاہور(پی این آئی) محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز تیار کر لیں ہیں جس میں واضح کر دیا گیا ہے کہ اساتذہ و طلبا کے لیے ماسک پہننا لازمی ہوگا، اسمبلی اور کھیلوں کی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی۔ […]

پنجاب حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا مگر کس شرط پر۔۔؟؟

لاہور(یی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے 15ستمبر کو نجی و سرکاری سکول کھولنے کا اعلان کردیا، کورونا کیسز کی یومیہ اور ہفتہ وار جائزہ لیا جا رہا ہے، تجویز ہے کہ پندرہ ستمبر سے سکول کھول دیے جائیں، لیکن سازگار ماحول میں ہی […]

ستمبر میں بھی تعلیمی ادارے کھلنے کا امکان کم ، وفاقی وزیر تعلیم نے نیا بیان جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے اگست میں مشاورتی اجلاس ہوگا جس میں کورونا وباء سے متعلق جائزہ لیا جائیگا اگر حالات ساز گار نہ ہوئے تو ستمبر میں تعلیمی ادارے نہیں […]

حکومت نے 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا، صورتحال کا جائزہ لیتے رہیں گے، شفقت محمود

اسلام آباد(پی این آئی):حکومت نے 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا، صورتحال کا جائزہ لیتے رہیں گے، حکومت نے 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ شفقت محمود نے کہا حالات ٹھیک ہوگئے تو ادارے مرحلہ وار کھولے جائیں […]