15اگست تک تعلیمی ادارے نہ کھولے گئے تو۔۔۔۔نجی سکولوں اور مدارس نے حکومت کو بڑی دھمکی دیدی
اسلام آباد(پی این آئی)پرائیویٹ سکولز اینڈ مدارس الائنس نے پندرہ اگست کو نجی تعلیمی ادارے نہ کھولنے کی صورت میں ملک گیراحتجاج کی دھمکی دیتے ہوئےکہاہے کہ دیگراداروں کی طرح تعلیمی شعبہ جات کو بحال کیا جائے تاکہ درپیش مسائل کم ہوسکیں، پرائیویٹ سکولز کے […]