واحد صوبائی حکومت نے 15جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا عندیہ دیدیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت نے 15جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا عندیہ دیدیا ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق 15جولائی سے کورونا میں اضافہ نہ ہوا تو تعلیمی ادارے کھول سکتے ہیں۔ لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ سمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج […]

7 جولائی کو ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ متوقع

اسلام آباد(پی این آئی) 7 جولائی کو ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں ہونے والی بین الصوبائی وزائے کانفرنس 2 جولائی کو طلب کی گئی تھی۔جس میں یونیورسٹیز اور تعلیمی ادارے […]

ملک بھر میں سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ 7 جولائی کو ہو گا، 2 جولائی کی صوبائی وزرائے تعلیم کی کانفرنس ملتوی کر دی گئی

اسلام آباد :(پی این آئی) ملک بھر میں سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ 7 جولائی کو ہو گا، 2 جولائی کی صوبائی وزرائے تعلیم کی کانفرنس ملتوی کر دی گئی،7 جولائی کو بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے […]

پنجاب، لاک ڈاؤن میں 15 جولائی تک توسیع، تعلیمی ادارے، شادی ہال، ریسٹورنٹ، پارک اور سینما ہالز بدستور بند رہیں گے

لاہور(پی این آئی)پنجاب، لاک ڈاؤن میں 15 جولائی تک توسیع، تعلیمی ادارے، شادی ہال، ریسٹورنٹ، پارک اور سینما ہالز بدستور بند رہیں گے۔ پنجاب میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے توسیعی نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ پنجاب کے مطابق نوٹیفکیشن […]

15 جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، وزیر تعلیم شفقت محمود نے بتا دیا کہ فیصلہ کب ہو گا؟

لاہور(پی این آئی)15 جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، وزیر تعلیم شفقت محمود نے بتا دیا کہ فیصلہ کب ہو گا؟ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ 15 جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔شفقت […]

ایس او پیز کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ جولائی میں جامعات کھولنے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا، فاقی حکومت کے ساتھ جولائی میں محکمہ تعلیم سندھ کا اجلاس ہوگا۔خصوصی بات چیت کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے […]

ستمبر تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ مسترد، نجی سکولوں نے 15 جون سے مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) ستمبر تک تعلیمی ادارے بندکرنے کا فیصلہ مسترد، نجی سکولوں نے 15جون سے مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا…. پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا تین مرحلوں میں 15 جون سے سکول کھولنے کا اعلان، پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن […]

وفاقی دار الحکومت میں یکم جون سے سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دار الحکومت میں یکم جون سے سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا، وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کو کل یکم جون سے کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سرکاری تعلیمی اداروں […]

طلبا اسکول جانے کی تیاری کر لیں، 15 جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

کراچی (پی این آئی) طلبا اسکول جانے کی تیاری کر لیں، 15 جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان…پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کا سندھ میں 15 جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان، چئیرمین حیدر علی کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے طے […]

یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے جائیں گے یا نہیں؟ محکمہ تعلیم نے نجی اداروں کے مطالبے پر فیصلہ سنا دیا

کراچی (پی این آئی) یکم جون سے تعلیمی ادارےکھولنے جائیںگے یا نہیں؟ محکمہ تعلیم نے نجی اداروں کے مطالبے پر فیصلہ سنا دیا، محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، تعلیمی اداروں کی بندش کو ڈھائی ماہ کا عرصہ […]

موجیں ختم، طلبا سکول جانے کی تیاریاں شروع کر دیں، مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا پلان تیار

لاہور(پی این آئی)موجیں ختم، طلبا سکول جانے کی تیاریاں شروع کر دیں، مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا پلان تیار۔ اس حوالے سے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے پہلے ہائر اور ہائی سیکنڈری اسکول […]