تعلیمی ادارے عملی طور پر 9 دن تک بند

اسلام آباد(پی این آئی)تعلیمی ادارے عملی طور پر 9 دن تک بند۔۔۔۔۔۔وفاقی وزارتِ تعلیم اور صوبائی حکومتوں نے انتخابات کی وجہ سے 6 سے 9 فروری تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 9 روز کی چھٹیاں ہوں گے، 5 فروری […]

تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم اعلان

لاہور(پی این آئی) پنجاب بھر میں سردی کی چھٹیوں کے باعث تعلیمی ادارے کب کھلیں گے، نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پیغام جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ سردی کی لہر کے باوجود تعلیمی […]

وہ صوبہ جہاں تعلیمی ادارے غیر معینہ مدت تک بند کر دیئے گئے

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں ملکی صورتحال کے باعث تعلیمی ادارے غیر معینہ مدت تک بندکر دیئے گئے۔محکمہ اعلیٰ تعلیم کی طرف سے اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق صوبے میں نجی، سرکاری کالجز اور جامعات غیرمعینہ مدت تک بند رہیں گے،طلبا کو ہاسٹل فوری […]

آزاد کشمیر، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری، کب تک ادارے بند رہیں گے؟

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے سرمائی اسٹیشن پر سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکول 24 دسمبر سے 24 فروری تک بند رہیں گے۔ آزاد کشمیر کے سرمائی اسٹیشن پر […]

تعلیمی ادارے کتنے دنوں کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ طلبا کیلئے بڑی خبر

لاہور(پی این آئی) محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب نے نجی و سرکاری سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب نے نجی و سرکاری اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن […]

تعلیمی ادارے اور دفاتر بند، کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)صوبے بھر میں شدید بارشوں کے باعث سندھ حکومت نے کل کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں عام تعطیل کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اطلاعات شرجیل میمن کان بیان۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے بھر میں موسلادھار بارشوں کے باعث کراچی اور […]

تعلیمی ادارے 21 اپریل سے 7 مئی تک بند رہیں گے، اعلان ہو گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے تعلیمی اداروں میں عید کی تعطیلات کا آغاز جمعرات سے کرنے کا حکم دیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم کے تحت عید الفطر […]

تعلیمی اداروں میں منشیات فراہم کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، مشترکہ ٹیم میں کون کون سے ادارے شامل ہوں گے؟

کراچی(آئی این پی)انٹر ایجنسی ٹاسک فورس (آئی اے ٹی ایف) نے تعلیمی اداروں میں منشیات فراہم کرنے والوں کے خلاف اس کی تمام ایجنسیوں پر مشتمل ایک جامع ٹیم تشکیل دینے پر اتفاق کیا ہے۔انسداد منشیات فورس (اے این ایف) کے ہیڈ آفس میں منعقدہ […]

تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری، مزید کتنے ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں کرونا کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری، حکومت نے اسلام آباد کے مزید تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں کرونا کیسز سامنے آنے […]

تعلیمی ادارے دوبارہ بند؟ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اہم اعلان

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے ان کی خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہیں لیکن حالات زیادہ خراب ہوئے تو پھر کوئی آپشن نہیں ہوگا۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شفقت […]

تعلیمی ادارے کتنے دن تک بند رہیں گے؟ حکومت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور ( پی این آئی) پنجاب میں نجی و سرکاری اسکول ہفتے میں 3 دن بند رہیں گے، اسکولوں میں ہفتہ، اتوار اور پیر کو چھٹی ہو گی، فیصلے کا اطلاق 27 نومبر سے ہو گا، نوٹیفیکیشن جاری۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے […]