تعلیمی ادارے بند نہیں کیے گئے، پرائیویٹ سکولوں نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی(آن لائن)آل سندھ پرائویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے چیئرمین حیدر علی، مرکزی رہنماؤں ڈاکٹر نجیب میمن، دوست محمد دانش، مرتضی شاہ، محمد سلیم، شہاب اقبال، محمد ساجد، اعجاز علی، یونس قائم خانی، منیر عباسی، اشفاق بیگ، شکیل سومرو اور دیگر ایگزیکٹو ممبران نے […]

تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے یا بند رکھنے سے متعلق حتمی فیصلہ (آج)منگل کے روز ہونے والے این سی او سی کے اجلاس میں ہوگا۔پیر کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام […]

تعلیمی ادارے مزید بند نہیں رکھ سکتے، صوبائی وزیر تعلیم نے سکولوں کو کھولنے کا عندیہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے اسکول مزید بند رکھنے کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کی جانب سے این سی او سی کو تجویز دی گئی ہے کہ تمام تعلیمی ادارے ہفتے […]

نجی تعلیمی اداروں کو لانگ مارچ ملتوی کرنے کی درخواست کر دی گئی، نجی ادارے فیصلے کا اعلان کب کریں گے؟

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے نجی تعلیمی اداروں کو31مارچ کا مجوزہ لانگ مارچ ملتوی کرنے کی درخواست کردی ہے جبکہ آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے ملک بھر کی تنظیمات سے مشاورت کے لیے وقت […]

تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ، نجی اداروں کی تنظیم نے اپنے فیصلے کا اعلان کر دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلے کو یکسر مسترد کر دیا۔آل پاکستان سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ملک ابرار حسین نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں […]

تعلیمی ادارے کھلنے یا نہ کھلنے سے متعلق فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں ہو گا، وزیر تعلیم شفقت محمود کا اعلان

لاہور ( آن لائن ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ آن لائن پڑھائی سے طلبہ خو ش نہیںہیں،سکولوں کی بندش کا ٖفیصلہ بڑا مشکل ہے ،وزارت تعلیم کی خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہیں ، سکولوں کے کھلنے یا نہ […]

تعلیمی ادارے دو ہفتے بند رکھنے کے بعد کھولے جائیں گے یا نہیں؟ حکومت نے یوٹرن لے لیا

لاہور (پی این آئی)صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے اہم بیان سامنے آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ صورتحال دیکھ کر اسکولز کھولنے کا فیصلہ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے […]

تعلیمی ادارے ڈیڈ لائن سے پہلے امتحان لے لیں، محکمہ تعلیم کی جانب سےسکول بند کرنے کی ڈیڈ لائن کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی)پنجاب کے وزیر اسکولز ایجوکیشن مراد راس نے کہا ہےکہ تعلیمی ادارےامتحان ڈیڈ لائن سے پہلے لے لیں،محکمہ تعلیم کی جانب سےسکول بند کرنے کی ڈیڈ لائن کا اعلان کر دیا گیاہے، ان کا کہنا تھا کہ جن اسکولوں میں امتحانات ہورہے […]

تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا، طریق کار آج طے ہو گا

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافے کے باعث اسکول دوبارہ کھولنےکے حوالے سے فیصلے پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیر کووفاقی وزیر منصوبہ بندی اور چیئرمین این سی اوسی […]

تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کا امکان؟صوبائی وزیر نے وضاحت کر دی

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کورونا کے پیش نظر تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کا امکان مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد نےسیف کیمپس پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا میں […]

بڑے شہر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں 17 کرونا کیسز کی تصدیق، 4 ہفتے کے لیے ادارے بند

سرگودھا(آن لائن ) سرگودھامیں سرکاری تعلیمی اداروں میں 17کرونا کیسز کی تصدیق ہو نے پر 4سکولوں کو ایک ہفتہ کے لئے بندکردیاگیا، ذرائع کے مطابق تعلیمی اداروں میں کرونا،وائرس کے انکشاف پر مختلف تعلیمی اداروں میں کئے گئے ٹیسٹ میں گورنمنٹ ہائی سکول چک 88جنوبی […]