تعلیمی ادارے کھولنے کا معاملہ شفقت محمود نے اہم ترین پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تعلیمی اداروں کی بند ش پر اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ بطور وفاقی وزیر تعلیم میں چاہتا ہوں تعلیمی ادارے کھول دیئے جائیں۔ جونہی کورونا کے حوالے سے صحت کی صورتحال بہتر ہوگی […]

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق فیصلہ کب کیا جائے گا ؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ 4 جنوری کو ہوگا۔مانومنٹ میوزیم کے دورے کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ زندہ قومیں اپنے ورثہ کی حفاظت کرتی ہیں، پاکستان […]

تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ وفاقی وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا، بڑی شرط بھی بتا دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ وزیر اعظم یا حکومت کسی صورت مستعفی نہیں ہوں گے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن استعفیٰ دیتی ہے تو آئین کے مطابق الیکشن […]

تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنا شروع ہو گئے، طلبا کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے کورونا کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند کرنے کے باوجود صوبائی دارالحکومت لاہور میں اسکولز کُھلنے لگے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کی ملی بھگت سے شہر میں اسکول کھلنے لگے۔ آبرو سکول شیراز ٹاؤن […]

تعلیمی ادارے بند کرنے پر اتفاق رائے، کتنا عرصہ بند رہیں گے؟ وزرائے تعلیم کے اجلاس میں مشورہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی)تعلیمی ادارے بند کرنے پر اتفاق رائے، کتنا عرصہ تک بند رہیں گے؟ وزرائے تعلیم کے اجلاس میں مشورہ جاری۔ وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزراء تعلیم اجلاس جاری ہے۔ کورونا کے باعث اسکولوں کی بندش […]

تعلیمی ادارے بند ہوں گے یا نہیں؟ اہم فیصلوں کا اعلان آج کیا جائے گا، وزیر تعلیم نے اہم خبر دیدی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ آج پیر کو تعلیمی اداروں سے متعلق اہم فیصلوں کا اعلان کیا جائے گا۔اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ پیر کو بین […]

تعلیمی ادارے یکم دسمبر سے 3 ماہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ، امتحان چھٹیوں سے پہلے ہوں گے

کوئٹہ(پی این آئی)تعلیمی ادارے یکم دسمبر سے 3 ماہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ، امتحان چھٹیوں سے پہلے ہوں گے،بلوچستان حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر تعلیمی ادارے یکم دسمبر سے 3 ماہ تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ، امتحانات کا […]

تعلیمی ادارے، مساجد اور عوامی مقامات ایک ہفتے کیلئے بند، دوبارہ لاک ڈائون کا فیصلہ

تہران (پی این آئی) ایران کے دارالحکومت تہران میں کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا جس کے بعد دوبارہ لاک ڈائون کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق تہران میں تعلیمی ادارے، مساجد اور عوامی مقامات ایک ہفتے کیلئے بند کرنیکا فیصلہ […]

تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کا امکان ، کورونا وائرس کیسز میں تیزی نے حکومت کو مشکل میں ڈال دیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں بیشتر جامعات، کالجز اور اسکول بند کرنے کا اعلان، صوبے کے تعلیمی اداروں سے اب تک 237 کرونا کیسز رپورٹ ہو چکے، مڈل اور پرائمری اسکول کو کھولنے یا بند رکھنے کے حوالے سے آج فیصلہ کیا جائے گا۔ […]

کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پاکستان کے 35تعلیمی ادارے سیل

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان میں کرونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی ، مزید13 تعلیمی ادارے بند ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ میںمیں 10 اور سندھ میں 3 تعلیمی ادارے بند کیے گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرکا کہنا ہے کہ کوروناایس اوپیزپرعمل نہ […]

تعلیمی ادارے کھولنے کے بعد کورونا وائرس پھر سے سر اٹھانے لگا، اساتذہ اور ملازمین میں کیسز رپورٹ

نوشہرہ (پی این آئی) نوشہرہ میں سرکاری سکول میں 8 اساتذہ اور 2 ملازمین میں کورونا کی تصدیق ہوگئی ۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق کورونا وائرس کی تصدیق سرکاری سکول رشکئی کے 8 اساتذہ اور 2ملازمیں میں ہوئی جس کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا […]