بڑی خبر آ گئی،تعلیمی ادارے کھولنے کی حکمت عملی تیار، سب سے پہلے سکول یا یونیورسٹیاں؟ کلاسیں روزانہ یا وقفے سے؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)بڑی خبر آ گئی،تعلیمی ادارے کھولنے کی حکمت عملی تیار، سب سے پہلے سکول یا یونیورسٹیاں؟ کلاسیں روزانہ یا وقفے سے؟ ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کے متعلق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں روٹیشن پالیسی اپنانے کی […]

تعلیمی ادارے کب کھولے جائیں گے؟ صوبائی حکومت نے تاریخ کا اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی):تعلیمی ادارے کب کھولے جائیں گے؟ صوبائی حکومت نے تاریخ کا اعلان کر دیا، صوبائی ڈائریکٹوریٹ آف ابتدائی و ثانوی تعلیم کی جانب سے تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیے کے مطابق اسکولوں کو کورونا ایس او پیز […]

تعلیمی ادارے کھول دیئے گئے ، کس صوبے میں کتنے فیصد نجی سکولوں کو کھول دیا گیا؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے صدر ملک ابرابر حسین نے کہا ہے کہ ملک بھر میں نجی تعلیمی ادارے کھول دئیے گئے ہیں ،تعلیمی ادارے کھولنے کا مقصد کسی سے عناد یا ضد بازی نہیں ۔ایک […]

تعلیمی ادارے کب کھولے جائیں گے؟ ایچ ای سی نے بھی تیاریاں مکمل کر لیں، فول پروف ایس او پیز تیار

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کیسز میں بتدریج کمی پر تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے کل اہم فیصلوں کا امکان ہے۔ہائیر ایجوکیشن اور سکول ایجوکیشن پنجاب نے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق ہائیر ایجوکیشن نے ستمبر کے پہلے ہفتے میں […]

تعلیمی ادارے ہر صورت کھولنے کا فیصلہ ، وفاقی وزیر نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد حسین چودھری نے کہا ہے کہ نجی تعلیمی اداروں کو 15ستمبر سے ہر صورت کھول دیں گے، نجی اسکولوں کی کارکردگی اور کردار سے پوری طرح آگاہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس […]

تعلیمی ادارے ستمبر کے پہلے ہفتے میں کھولنے پر اتفاق

اسلام آباد(پی این آئی)تعلیمی ادارے ستمبر کے پہلے ہفتے میں کھولنے پر اتفاق، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی صدارت میں منعقد صوبائی وزراء تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کی صورتحال کے حوالے سے غور کیا گیا اور طے کیا گیا کہ سخت […]

تعلیمی ادارے کھولنے یا بند رکھنے کا فیصلہ آج ہو گا، صوبائی وزرائے تعلیم کی کانفرنس طے کرے گی

اسلام آباد(پی این آئی):تعلیمی ادارے کھولنے یا بند رکھنے کا فیصلہ آج ہو گا، صوبائی وزرائے تعلیم کی کانفرنس طے کرے گی، پاکستان میں تعلیمی ادارے دوبارہ کھولنے کے متعلق بین الصوبائی وزراء تعلیم کا اہم مشاورتی اجلاس آج ہوگا۔ کورونا وبا کے پھیلاؤ کے […]

تعلیمی ادارے دوبارہ کھولنے سے متعلق کیا فیصلہ ہوا؟ وزیرتعلیم نے واضح اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت کی جانب سے تعلیمی ادارے دوبارہ کھولنے کیلئے تاریخ دینے سے معذرت، صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ وبا کے دوران کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا کہ سکول کب کھلیں گے، اللہ کرے حالات بہتر ہوں […]

تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ حکومت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں اگست کے پہلے ہفتے میں ہائیر ایجوکیشن کے تمام ادارے کھولنے کا عندیہ دے دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر برائے اعلٰی تعلیم وانفارمیشن ٹیکنالوجی پنجاب راجہ یاسر ہمایوں نے اعلان کیا ہے کہ امید ہے کہ اگست […]

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق وفاقی حکومت کا اہم اقدام سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزارت تعلیم نے سکول کھولنے کے حوالے سے صوبوں سے تجاویز طلب کر لیں، حتمی فیصلہ دو جولائی کو بین الصوبائی وزرا کانفرنس میں کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت سکول کھولنے سے متعلق صوبوں […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز۔۔تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ آگیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا، موجودہ حالات میں کسی بھی طرح تعلیمی ادارے نہیں کھولے جاسکتے، کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مینجمنٹ پالیسی مرتب کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی […]