شدید گرمی، تعلیمی اداروں نے اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)شدید گرمی، تعلیمی اداروں نے اہم فیصلہ کر لیا۔۔۔ گرمی کی شدی اور ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل کر دئیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سیکریٹری ایجوکیشن کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق […]

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں،شیڈول جاری

لاہور (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا شیڈول سامنے آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان ہے۔مئی کے مہینے میں گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد […]

عید الفطر پر تعلیمی اداروں میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟اہم خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)عیدالفطر کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 9 اپریل سے 14 اپریل تک چھٹیوں کا امکان ہے تاہم وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے اعلان نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا […]

کل تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

کراچی(پی این آئی) یوم شہادت حضرت علیؓ پر محکمہ تعلیم سندھ نے یکم اپریل کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق یکم اپریل کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔محکمہ تعلیم کا کہنا ہےکہ فیصلے […]

تعلیمی اداروں میں ایک ہفتے کی تعطیلات کا اعلان

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کی نگراں حکومت نے طوفانی بارشوں کے پیش نظر موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تمام تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتہ بند رہیں گے، تمام سرکاری، نیم سرکاری اور پرائیویٹ سکول نئے حکم کے مطابق […]

تعلیمی اداروں میں 4 نہیں بلکہ کتنی چھٹیاں ہوں گی؟

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزارتِ تعلیم اور صوبائی حکومتوں نے انتخابات کی وجہ سے 6 سے 9 فروری تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔     ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 9 روز کی چھٹیاں ہوں گے، 5 فروری کو یوم کشمیر کی […]

تعلیمی اداروں میں 4 چھٹیوں کا اعلان

لاہور (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں 4 چھٹیوں کا اعلان۔۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کی نگراں حکومت نے چھ سے نو فروری تک تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ Important Update: In view of the upcoming general elections on 8th February, […]

اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز کی بندش سے متعلق وائرل نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیدیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں اسکولز، کالجز اور یوسٹورسٹیز کی بندش سے متعلق وائرل نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیدیا۔ان […]

تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیاں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں 8 فروری کے میں عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں اکٹھی 8 چھٹیاں ہوں گی۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے 8 فروری 2024 کو پولنگ ہوگی […]

آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان

بھمبر (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں 5 سے 15 جنوری تک تعطیلات کا اعلان ۔۔ سردی کی شدت بڑھنے اور دھند کے راج کے باعث آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر بھمبر آزاد کشمیرکا کہنا ہے کہ تعلیمی […]

تعلیمی اداروں میں طویل چھٹیوں کا اعلان

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی کئی ماہ کی تعطیلات کا اعلان، صوبے کے پہاڑی علاقوں میں واقع تعلیمی اداروں میں فروری کے آخری ہفتے تک تعطیلات رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخواہ کے سرکاری اسکولوں میں موسمِ […]