تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔۔ محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تمام نجی و سرکاری سکولز وکالجز میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔چند روز قبل سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی […]

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب ہوں گی؟ صوبائی حکومت کا بڑا اعلان

کراچی (آئی این پی) سندھ میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ، 21دسمبر سے یکم جنوری تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔محکمہ تعلیم سندھ […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کادورہ باغ آزادکشمیر کے دوران ایم ٹی بی سی کے تعلیمی منصوبے ہیڈسٹارٹ سکول کا دورہ

باغ(آئی اے اعوان )صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نےدورہ باغ آزادکشمیر کے دوران ایم ٹی بی سی کے تعلیمی منصوبے ہیڈسٹارٹ سکول کا دورہ کیا ہیڈ سٹارٹ سکول کے مختلف شعبوں کا معائنہ کے دوران صدر آزادکشمیر نے ادارے میں جدید تعلیمی سہولیات […]

تعلیمی اداروں میں چھٹی دیدی گئی

جہلم(پی این آئی)تعلیمی اداروں میں چھٹی دیدی گئی۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے پیش نظر شہرجہلم کے تعلیمی اداروں میں چھٹی دے دی گئی۔نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر سرکاری و نجی سکول بند […]

تعلیمی اداروں میں کل چھٹی دیدی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں کل چھٹی دیدی گئی۔۔ ضلعی انتظامیہ نے تحصیل راولپنڈی کی حدود میں نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں مزید ایک روز کی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ دفتر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق تعلیمی ادارے […]

تعلیمی اداروں میں 2چھٹیاں دیدی گئیں، نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی (آئی این پی)ملکی صورتحال کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں 2 دن کے لیے تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے۔ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں 2 دن کے لیے تعلیمی ادارے بند رہیں […]

پی ٹی آئی لانگ مارچ، تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان

گوجرانولہ (پی این آئی) تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث گوجرانوالہ جی ٹی روڈ کے اطراف تمام تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے۔ گوجرانولہ کے سی ای او ایجوکیشن معروف احمد کے مطابق چندہ قلعہ سے راہوالی والی تک سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے […]

تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث جی ٹی روڈ پر 13 تعلیمی اداروں میں کل چھٹی کا اعلان ہوگیا۔سی ای او ایجوکیشن معروف احمد کے مطابق گوجرانوالا میں جی ٹی روڈ […]

وزیر تعلیم آزادکشمیر دیوان علی خان چغتائی نے تعلیمی بورڈ میرپور کی من مانیوں اور ناقص کارکردگی کا پول کھول دیا

مظفر آباد(آئی اے اعوان )آزادکشمیر کے وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی نے تعلیمی بورڈ میرپور کی من مانیوں اور ناقص کارکردگی کا پول کھول دیا ۔مظفرآباد میں آزادکشمیر پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر […]

بچوں کی موجیں لگ گئیں، تعلیمی اداروں میں ایک ہفتے سے زائد تعطیلات دینے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی ایک ہفتے سے زائد تعطیلات دینے کا فیصلہ۔ پنجاب میں موسم سرما کے باقاعدہ آغاز سے قبل ہی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات دینے کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ […]

آزاد کشمیر، نویں دسویں کے سالانہ نتائج صفر دینے والے 148 سرکاری تعلیمی اداروں کے سربراہان معطل، انکوائری شروع

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر حکومت نے انٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈ میرپور کے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں صفر نتائج دینے والے 148 سرکاری ہائی سکولوں کے پرنسپلز، صدر معلمیں، صدر معلمات کو فوری طور پر معطل کر کے انکوائری کا حکم […]