تعلیمی اداروں کے لیے گرمیوں کے چھٹیوں کا شیڈول بنا لیا گیا، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں کے لیے گرمیوں کے چھٹیوں کا شیڈول بنا لیا۔ اس شیڈول کے تحت رواں سال سکولز و کالجز کو تین کی بجائے صرف 2ماہ چھٹیاں کی جائیں گی جو یکم جون سے 31جولائی تک ہوں گی۔دو ماہ […]

تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے تعلیمی اداروں کیلئے موسما گرما کی تعطیلات کا اعلان، صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 2 ماہ کیلئے بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عید کی تعطیلات ختم ہوتے ہی پنجاب کے تعلیمی اداروں کے طالب علموں کو جلد مزید […]

صحت سے متعلق تعلیم میں کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے، متعلقہ ادارے ریسرچ کی بنیاد پر تعلیم کا آغاز کریں، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ڈاکٹروں کے وفد سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ہیلتھ ٹورازم کا بڑا پوٹینشل موجود ہے۔صحت سے متعلق تعلیم میں کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔متعلقہ ادارے ریسرچ کی بنیاد پر تعلیم کا […]

تعلیمی اداروں میں 31 مارچ سے7 اپریل تک چھٹیاں دیدی گئیں

پشاور (پی این آئی) محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے بہار کی چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا، خیبرپختونخواہ کے سکولوں میں 31 مارچ سے7 اپریل تک بہار کی چھٹیاں ہوں گی، دوبارہ تعلیمی سلسلے کا آغاز 8 اپریل سے ہوگا۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے اعلامیہ میں […]

کورونا وائرس کی پانچویں لہر۔۔۔دفاتر اور تعلیمی اداروں کے حوالے سے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) محکمہ صحت پنجاب نے کورونا کیسز کے پیش نظر نئی ہدایات جاری کردیں۔محکمہ صحت کے مطابق کاروباری مراکز کورونا ضوابط کے تحت مکمل کھولے جاسکتے ہیں جب کہ ریسٹورینٹس میں صرف ویکسی نیٹڈ افراد کو آنے کی اجازت ہوگی۔محکمہ صحت کا کہنا […]

تعلیمی اداروں کے اوقات کار اچانک تبدیل کرنے کا فیصلہ، کون کونسے تعلیمی اداروں میں جلدی چھٹی دینے کے احکامات جاری کر دیئے گئے؟

لاہور(پی این آئی )لاہور کے ڈپٹی کمشنر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کے باعث 11 شاہراہوں پر واقع تعلیمی ادارے دوپہر ایک بجے تک بند کرنے کا حکم جاری کردیا۔لاہور میں 10 سے 27 فرور ی تک پی ایس ایل میچز […]

وہ علاقہ جہاں تعلیمی اداروں کو مارچ میں کھولنے کا اعلان کر دیا گیا

کابل(پی این آئی)طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد افغانستان میں پہلی بار آج کچھ سرکاری جامعات کھل گئی ہیں جہاں خواتین کی قلیل تعداد کلاسز میں شرکت کر رہی ہے غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ طلبہ اور طالبات کے […]

عوامی مسائل کا حل، میرٹ کانفاذ، تعلیمی نظام کی بہتری ہماری ترجیحات میں شامل ہے،وزیر اطلاعات آزاد کشمیر سردار فہیم اختر ربانی کی حلقہ بلوچ کے وفود سے گفتگو

بلوچ سدھنوتی (پی آئی ڈی) وزیر اطلاعات، قانون، انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت تعمیر و ترقی کا نیا سفر شروع کرنے جا رہی ہے۔ عوامی مسائل کا حل، میرٹ کی بالادستی، تعلیمی نظام کو بہتر کرنا […]

تعلیمی اداروں میں پابندیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

لاہور /راولپنڈی (پی این آئی)کورونا وبا کی پانچ ویں لہر کے باعث پنجاب کے دو اضلاع کے اسکولوں میں چھٹی جماعت تک 31 جنوری تک 50 فیصد حاضری کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔پنجاب حکومت کے مطابق لاہور اور راولپنڈی کے اسکولوں میں […]

کورونا کیسز میں اضافہ، تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں5فروری تک معطل کر دی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کیسز میں اضافہ، تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں5فروری تک معطل کر دی گئیں… کورونا کیسز میں اضافےکے بعد راولپنڈی میں چار کالجوں سمیت مزید 15 تعلیمی ادارے بند کر دیےگئے۔ضلعی صحت کے حکام کے مطابق ان تعلیمی اداروں میں پانچ فروری […]

وفاقی دارالحکومت میں مزید 12 تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کیسز بڑھنے کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد نے انتظامیہ کو متعلقہ تعلیمی ادارے بند کرنے کے لیے مراسلہ لکھ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادکےمزید 12تعلیمی اداروں میں کوروناکیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔12 تعلیمی اداروں میں کورونا کے 50 […]